نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے پورا عملہ ہی بدلنا پڑے گا۔

عنقریب اخبار میں اشتہار دیتا ہوں نئے عملے کےلیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے شروع ہفتہ سے میں ہی کلاسیں لوں گا۔ آپ سب بھی گھر کا کام کر کے آئیں اور سبق بھی یاد کر کے آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آدھے مثلاّ کون کون؟؟؟ تقریباّ 30-35 نام تو ہونے ہی چاہیں۔

اگر آپ ایسا سمجھتی ہیں کہ میرے کلاس لینے پر ایسا ہونے والا ہے تو پھر سکول آپ سنمبھال لیں اور اس کی ہیڈ مسٹریس بن جائیں۔ کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کس سلسلے میں ووٹنگ کروائی جائے :

عملہ بدلنے کے سلسلے میں یا میرا سکول چلانے کے سلسلے میں‌؟
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آدھے مثلاّ کون کون؟؟؟ تقریباّ 30-35 نام تو ہونے ہی چاہیں۔

اگر آپ ایسا سمجھتی ہیں کہ میرے کلاس لینے پر ایسا ہونے والا ہے تو پھر سکول آپ سنمبھال لیں اور اس کی ہیڈ مسٹریس بن جائیں۔ کیا خیال ہے؟


نہیں جناب ، مجھے یہ ٹیچرز ، ہیڈ مسٹریس وغیرہ کچھ پسند نہیں مطلب یہ شعبہ مجھے پسند نہیں ، اس لئے شوق نہیں ۔
:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ ٹھیک ہے۔ لیکن باجو تو غیر حاضریاں ہی اتنی کریں گی کہ امتحانوں میں بیٹھنا مشکل ہو جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top