نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بجلی کا بل نہیں دیا اور واپڈا والوں نے بجلی کاٹ دی۔

جیہ کو ہزار کا نوٹ دیا تھا کہ بل دے دینا، وہ سمجھی کہ بابا کا کوٹ صاف کرتے ہوئے اس میں سے نکلا ہے اور بل دینے کی بجائے سوٹ خرید لائی۔ :cry:
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ بھائ وہ نوٹ دوسرا تھا آپ کا والا دوسرا۔

آپ کو نہیں پتہ 5000 روپے کا بل آیا تھا۔ میں اسے ٹھیک کرنے کی چکر میں واپڈا کے چکر لگاتی رہی اتنے چکر لگائے اتنے چکر لگائے کہ میرا سر چکرا گیا اور میں چکرا کھاکر زمین پر گر گئ۔ لوگوں نے ہسپتال پہنچایا اور اس کے صلے میں میرے جیب سے 1000 روپے کا نوٹ (اپنی خدمت کا صلہ سمجھ کر) لے کر رفوچکر ہوگئے
 

شمشاد

لائبریرین
اس ساری کہانی کا لبِ لباب یہ کہ ایک ہزار تو گیا، چلو میں کوئی اور بندوبست کرتا ہوں۔ بجلی آئے تو سکول بھی کھلے۔
 

جیہ

لائبریرین
اگر وہ ماشٹر جی ہیں تو میں یادم بخیر استانی تھی

پشتو کا ایک شعر یاد آگیا

چرے زہ ہم د کار سیز ووم ماتہ یاد شی
دا خو اوس د یار پہ ھجر کے بے کار یم


کبھی میں کام کی چیز تھی ، مجھے یاد ہے
یہ تو اب ہجر یار میں بے کار بنی ہوں

(فریب اب ٹھیک ہے؟)
 

فریب

محفلین
جیہ نے کہا:
اگر وہ ماشٹر جی ہیں تو میں یادم بخیر استانی تھی

پشتو کا ایک شعر یاد آگیا

چرے زہ ہم د کار سیز ووم ماتہ یاد شی
دا خو اوس د یار پہ حجر کے بے کار یم


کبھی میں کام کی چیز تھی ، مجھے یاد ہے
یہ تو اب حجر یار میں بے کار بنی ہوں

وہ تو آپ بار بار رجسٹر حاضری گم کر دیتی تھیں اس لیے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top