نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے جتنی چھٹیاں اور ڈے پاکستان کے سکولوں میں منائے جاتے ہیں وہ دنیا میں کہیں اور نہیں منائے جاتے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگا دی، لیکن آپ نے کوئی اچھی بات نہیں بتائی۔

جیسے کہ “ خوشی کے آنسو بہتے نہیں، چھلکتے ہیں۔“
 
تیشہ

محفلین
آج میں نے ظُہر اور عصر دونوں نمازیں پڑھی ۔ پوری تسبیح درود شریف ۔ 8)

آج جمعہ تھا کس کس نے پڑھی نماز ؟
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
یہ بتاؤ نماز پڑھی کہ نہیں ؟

:D آج میں نے پڑھی سو اب باقی سب اپنے ہاتھ اٹھاؤ جس جس نے پڑھی ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
آج میں نے ظُہر اور عصر دونوں نمازیں پڑھی ۔ پوری تسبیح درود شریف ۔ 8)

آج جمعہ تھا کس کس نے پڑھی نماز ؟
:chalo:

بڑی بات ہے باجو کی۔ آج پہلی بار نماز پڑھ رہی ہیں۔ اور پورے علاقے میں اعلان بھی کروا رہی ہیں۔ نماز اللہ کے لیے پڑھی جاتی ہے۔:p
لیکن عجیب اتفاق ہے۔ کہ میں نے بھی آج بڑے لمبے عرصے بعد ظہر اور عصر کی نماز پڑھی وہ بھی امی کے فون پر ہدایتیں کرنے پر۔ بتایا اس لیے کہ آپ نے پوچھا ہے۔ ورنہ کبھی نہ بتاتی۔ :p :lol:
لیکن تسبیح درود وغیرہ تو نہیں پڑھا۔پر باجو دعائیں کیا کیا مانگیں ہیں۔؟ :p :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

:D اسی لئے پوچھا ھے کہ آج خود جو پڑھیں ۔ :p
تم نے کیا دعا مانگی ۔؟ پہلے تم بتاؤ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top