آپ اکلوتے ہی تو طالبعلم رہ گئے تھے، وہ بھی اتنی لمبی لمبی چھٹی کریں گے تو سکول کیسے چلے گا :(
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2007 #1,281 آپ اکلوتے ہی تو طالبعلم رہ گئے تھے، وہ بھی اتنی لمبی لمبی چھٹی کریں گے تو سکول کیسے چلے گا
نوید ملک محفلین فروری 23، 2007 #1,282 واقعی لگتا ہے میں اکلوتا طالبعلم ہی رہ گیا ہوں اب چھٹی کی درخواست کی بجائے مدرسہ چھوڑنے کی درخواست دینے کے بارے سوچتا ہوں
واقعی لگتا ہے میں اکلوتا طالبعلم ہی رہ گیا ہوں اب چھٹی کی درخواست کی بجائے مدرسہ چھوڑنے کی درخواست دینے کے بارے سوچتا ہوں
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2007 #1,283 نہیں ملک صاحب ایسا نہیں کرنا، دو نئے اراکین آئے تو ہیں، ان کو داخلہ دلائیں، ایک بابر ہیں اور ایک وہاب۔ ان کو پکڑ کر لائیں، پہلے تین ماہ کی فیس معاف۔
نہیں ملک صاحب ایسا نہیں کرنا، دو نئے اراکین آئے تو ہیں، ان کو داخلہ دلائیں، ایک بابر ہیں اور ایک وہاب۔ ان کو پکڑ کر لائیں، پہلے تین ماہ کی فیس معاف۔
عمر سیف محفلین فروری 25، 2007 #1,288 دور نہیں بس مری تک۔ اچھی رہی سیر۔ اچھا موسم ہے۔ آج کی حاضری لگا دیں۔ پہلے سوچو، پھر تولو پھر بولو۔
دوست محفلین فروری 26، 2007 #1,292 تولو بولو سے تو لگتا ہے کسی کریانے والے کے ساتھ رہے ہیں ان دنوں۔ وعدہ کرو تو پورا صوفی بناسپتی کی طرح میری حاضری لگ جائے گی؟
تولو بولو سے تو لگتا ہے کسی کریانے والے کے ساتھ رہے ہیں ان دنوں۔ وعدہ کرو تو پورا صوفی بناسپتی کی طرح میری حاضری لگ جائے گی؟
عمر سیف محفلین فروری 26، 2007 #1,293 تب لکھیں گے جب وقت ہوگا۔ انشاءاللہ جلد۔ میری حاضری لگا دیں۔ آپ کا سب سے بڑا دشمن آپ کا دوست ہے۔ اگر دشمن سے آپ 100 گز دور رہتے ہیں تو دوستوں سے 1000 گز دور رہیں۔
تب لکھیں گے جب وقت ہوگا۔ انشاءاللہ جلد۔ میری حاضری لگا دیں۔ آپ کا سب سے بڑا دشمن آپ کا دوست ہے۔ اگر دشمن سے آپ 100 گز دور رہتے ہیں تو دوستوں سے 1000 گز دور رہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2007 #1,297 سکول میں خوش آمدید حاضری بھی لگا دیتے ہیں لیکن یہاں آنے کی شرط یہ ہے کہ کوئی اچھی سی، مختصر سی بات بھی کریں۔
سکول میں خوش آمدید حاضری بھی لگا دیتے ہیں لیکن یہاں آنے کی شرط یہ ہے کہ کوئی اچھی سی، مختصر سی بات بھی کریں۔
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2007 #1,299 لگا دی حاضری جو شخص اپنے رزق میں کشادگی اور عمر میں اضافہ پسند کرئے وہ صلہ رحمی کرئے۔