نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
بڑی بات ہے باجو کی۔ آج پہلی بار نماز پڑھ رہی ہیں۔ اور پورے علاقے میں اعلان بھی کروا رہی ہیں۔ نماز اللہ کے لیے پڑھی جاتی ہے۔

ہاں آج ہی نماز پڑھی اور آج ہی سب کے اعمال کی پوچھ گچھ بھی شروع کردی ۔ :shock:

تو کیا اتوار والے دن پوچتھی کہ کس کس نے جمعہ کی نماز پڑھی ہے ؟ :D
آپ پڑھ آئے نا ۔ 8)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آج میں نے ظُہر اور عصر دونوں نمازیں پڑھی ۔ پوری تسبیح درود شریف ۔ 8)

آج جمعہ تھا کس کس نے پڑھی نماز ؟
:chalo:

بڑی بات ہے باجو کی۔ آج پہلی بار نماز پڑھ رہی ہیں۔ اور پورے علاقے میں اعلان بھی کروا رہی ہیں۔ نماز اللہ کے لیے پڑھی جاتی ہے۔:p
لیکن عجیب اتفاق ہے۔ کہ میں نے بھی آج بڑے لمبے عرصے بعد ظہر اور عصر کی نماز پڑھی وہ بھی امی کے فون پر ہدایتیں کرنے پر۔ بتایا اس لیے کہ آپ نے پوچھا ہے۔ ورنہ کبھی نہ بتاتی۔ :p :lol:
لیکن تسبیح درود وغیرہ تو نہیں پڑھا۔پر باجو دعائیں کیا کیا مانگیں ہیں۔؟ :p :wink:

:D اسی لئے پوچھا ھے کہ آج خود جو پڑھیں ۔ :p
تم نے کیا دعا مانگی ۔؟ پہلے تم بتاؤ ؟
میں نے دعا مانگی کہ اللہ میاں امًی مجھے نماز پڑھنے کی اتنی تاکید نہ کیا کریں۔ میں خود پڑھ لیا کروں گی۔ :p
اور ہاں۔ کہ پیارے اللہ میاں۔۔۔ میری ساری خواہشوں، دعاؤں(جائز) کو قبول کر لینا۔
اور یہ کہہ۔ میری باجو کا شہزادہ گلفام جلدی لوٹ آئے۔ ;)
اور۔۔۔ہمم۔۔ ہاں۔۔۔۔اچھا اب ساری دعائیں بتانا ضروری تو نہیں۔ اب آپ بتائیں۔ کوئی خاص وجہ تھی آج نماز پڑھنے کی۔ :wink:

:lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ایک وہ وقت تھا کہ کسی کی تکبیر اولٰی قضا ہو جاتی تھی تو لوگ اس کے گھر افسوس کرنے جایا کرتے تھے۔ اور آج یہ حال ہے کہ کئی کئی دن نماز ہی نہیں پڑھتے اور بہت سارے تو بالکل ہی نہیں پڑھتے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اے اللہ ہمارے حال پر رحم فرما۔ اور ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما۔
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

بجا ارشاد فرمایا شمشاد بھائی ۔۔۔۔ دین کی سمجھ بھی اللہ اُسی کو دیتا ہے جو دین کو سمجھنا چاہتے ہیں ‌۔
 
ماہ وش

محفلین
اللہ پر کیوں‌الزام لگاتے ہو ،، اللہ نے تو دین مکمل کر دیا اب اس کو اپنانا ہمارا اپنا سوچا سمجھا فیصلہ ہوگا ،نہ کہ اللہ کی رضا ،، بے شک اللہ کی زات بے نیاز ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آج میں نے ظُہر اور عصر دونوں نمازیں پڑھی ۔ پوری تسبیح درود شریف ۔ 8)

آج جمعہ تھا کس کس نے پڑھی نماز ؟
:chalo:

بڑی بات ہے باجو کی۔ آج پہلی بار نماز پڑھ رہی ہیں۔ اور پورے علاقے میں اعلان بھی کروا رہی ہیں۔ نماز اللہ کے لیے پڑھی جاتی ہے۔:p
لیکن عجیب اتفاق ہے۔ کہ میں نے بھی آج بڑے لمبے عرصے بعد ظہر اور عصر کی نماز پڑھی وہ بھی امی کے فون پر ہدایتیں کرنے پر۔ بتایا اس لیے کہ آپ نے پوچھا ہے۔ ورنہ کبھی نہ بتاتی۔ :p :lol:
لیکن تسبیح درود وغیرہ تو نہیں پڑھا۔پر باجو دعائیں کیا کیا مانگیں ہیں۔؟ :p :wink:

:D اسی لئے پوچھا ھے کہ آج خود جو پڑھیں ۔ :p
تم نے کیا دعا مانگی ۔؟ پہلے تم بتاؤ ؟
میں نے دعا مانگی کہ اللہ میاں امًی مجھے نماز پڑھنے کی اتنی تاکید نہ کیا کریں۔ میں خود پڑھ لیا کروں گی۔ :p
اور ہاں۔ کہ پیارے اللہ میاں۔۔۔ میری ساری خواہشوں، دعاؤں(جائز) کو قبول کر لینا۔
اور یہ کہہ۔ میری باجو کا شہزادہ گلفام جلدی لوٹ آئے۔ ;)
اور۔۔۔ہمم۔۔ ہاں۔۔۔۔اچھا اب ساری دعائیں بتانا ضروری تو نہیں۔ اب آپ بتائیں۔ کوئی خاص وجہ تھی آج نماز پڑھنے کی۔ :wink:

:lol: :lol:

خاص وجہ کیا ہونی ہے ؟ :roll: کتنے افسوس کی بات :p کہ اب نماز پڑھی جائے تو لگتا کوئی خاص وجہ :p ایسے نہیں پڑھی جاسکتی کیا ؟ 8)
میں تو پھر تین ، اور کبھی کبھی چار پڑھ لیتی ہوں پر جھوٹ نہیں بولوں گی باقاعدگی سے نہیں ۔ :cry:
مگر پڑھتی ہوں ۔
اور کسی مطلب کے بغیر ۔
 
ماوراء

محفلین
واقعی افسوس کے ساتھ ساتھ بہت شرم کی بات بھی ہے۔ :oops: :cry:
لیکن آج آپ نے آ کر اعلان کیا نا۔۔ تو میں سمجھی کہ آج کسی خاص مقصد کے لیے پڑھی ہے۔ :?
 
تیشہ

محفلین
:? پاگل ہو تم بھی ۔ یہ تو سوچو اگر کسی خاص وجہ کو پڑھوں تو بھی ادھر کاہے بتاؤ :D ۔ ں ۔
نماز نماز ہوتی ۔ اسے فرض سمجھکر روز روز نہ بھی سہی دوسرے تیسرے دن تو پڑھنا ہی چاہئیے ۔ اور جو اتنے دن بھی نا پڑھ سکیں چلو جمعہ کی جمعہ کی ہی پڑھ لی جائے ۔
تمھارے زہن میں نماز کا آتے ہی کوئی خاص وجہ کیوں آنے لگتی ہے بھلا ؟

اف باجو۔۔ نہیں میں صرف مذاق کر رہی تھی۔ :lol:

باجو، آپ نماز کو فرض بھی کہہ رہی ہیں اور ساتھ یہ بھی کہہ رہی ہیں کہ روز روز نہ سہی۔۔۔دوسرے تیسرے دن ۔۔ اور اگر دوسرے تیسرے دن بھی نہیں تو جمعہ کو۔۔ :p :?:roll:
 
زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
نماز نماز ہوتی ۔ اسے فرض سمجھکر روز روز نہ بھی سہی دوسرے تیسرے دن تو پڑھنا ہی چاہئیے ۔ اور جو اتنے دن بھی نا پڑھ سکیں چلو جمعہ کی جمعہ کی ہی پڑھ لی جائے ۔

اور جو جمعہ جمعہ بھی نہ پڑھ سکے؟
 
زیک

مسافر
عید کی عید سے کام نہیں چلے گا؟ :p

چونکہ تھریڈ سکول والا ہے تو اس سے یاد آیا کہ میرے فزکس کے استاد تھے یونیورسٹی میں جنہوں نے فزکس کے viva کے سارے نمبر نماز اور اسلامیات کے سوالات کے لئے مختص کر دیئے تھے۔ شاید انہیں فزکس نہیں آتی تھی۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
:p اچھا بتایا تھا ؟مجھے یاد نہیں رہا ۔ اصل میں کچھ گھوڑے سوار ہیں میرے ذہن میں :D اس لئے فزکس کا یاد نہیں رہا :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top