شمشاد لالہ بس کریں نہیں تو میں نے شادی دفتر میں بم بلاسٹ کروا دینا ہے ابھی آپ کو میرا پتا نہیں ہے
چلیں کوئی تو ہے جو ہم غریبوں کے بارے میں بھی سوچتا ہے
نہیں تو شمشاد بھائی تو ہماری قل ھو واللہ
پڑھانے کے چکر میں ہیں
فکر نا کریں شمشاد لالہ کو تو میں دیکھ لوں گی
شمشاد لالہ بس کریں نہیں تو میں نے شادی دفتر میں بم بلاسٹ کروا دینا ہے ابھی آپ کو میرا پتا نہیں ہے
تمہارا تعلق کسی دہشت گرد تنظیم سے ہے کیا؟
وہ اس گاڑی کے بونٹ پہ ہی آئے گی، اندر تو بس سوچ ہی لیں
ایسا ہی سمجھ لیں پر بچوں کو تنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
وہ اندر سے ہی تو نکل کر بیٹھی ہے۔
مجھے تو انکو دیکھ کے اتنا غصہ آیا تھا کہ دل کیا محفل میں ریموٹ کنٹرول بم لگا کے لاگ آؤٹ کر جاؤں اور بعد میں بٹن دبا دوں۔
وہ تو شکر کریں مجھے نبیل لالہ کے غصے کا خیال آ گیا ورنہ میں بخشنے والی نہیں ہوں۔
ٹھیک ہے بندہ بوڑھا ہو ہی جاتا ہے پر بندے کی پسند کو بوڑھا نہیں ہونا چاہئے
خیر میں کرتی ہوں کوئی بندوبست
خیر میں کرتی ہوں کوئی بندوبست
مجھے تو انکو دیکھ کے اتنا غصہ آیا تھا کہ دل کیا محفل میں ریموٹ کنٹرول بم لگا کے لاگ آؤٹ کر جاؤں اور بعد میں بٹن دبا دوں۔cool: