شمشاد
لائبریرین
نہیں جی ہم نہیں مانتے
کوئی مائی ڈھونڈ کے لائیں جو رشتہ کروائے آپکو تو یہ کام بھی نہیں کرنا آتا
نہیں مانتے تو نہ مانیں، لیکن دفتر کی فیس فوراً ادا کریں۔
نہیں جی ہم نہیں مانتے
کوئی مائی ڈھونڈ کے لائیں جو رشتہ کروائے آپکو تو یہ کام بھی نہیں کرنا آتا
شادی شدہ یا شادیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹاپ پر نمبر لگوانے کا کیا فارمولا ھے
اس سے کئی گُنا خوبصورت اور سمارٹ ان کو اٹلی میں ویسے ہی مل جائیں گی۔
میں تو کہتی ہوں کہ یہاں سے سارے ہی نکل جائیں میں خود لڑکیاں ڈھونڈ دوں گی ورنہ شادی کرکے مزدوری کے ساتھ ساتھ ان کے ایک عدد گدھا گاڑی بھی لینا ہوگی اور اگر نا لے سکے تو پھر ان کے ہلنے جُلنے کا کوئی امکان مجھے نظر نہیں آتا