ہی ہی ہی
ہیں ناں
ہی ہی ہی میری والی آئی ڈی سے دیکھتے رہتے ہیں ہاہاہاہہاا
نہیں خواہ مخواہ تو نہیں بھیا کیونکہ شمشاد بھیا اور سعود بھیا کا ہاتھ تو ہے اس فیصلے میں سو محفل کے توسط سے ہی سمجھیںمیرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ شادی تو محفل کے توسط سے نہیں ہوئی نا۔۔۔ ۔شمشاد بھائی خواہمخواہ کریڈت لے جا رہے ہیں
وہ میں ے ان کو کہہ دیا ہوا ہے کہ میرے کو یہاں آنے سے منع نہیں کیجیئے گا کہ آپ سے شادی میں محفل والوں کا ہاتھ ہے ۔۔ اس لیے آپ مجھے منع نہیں کر سکتےگڈ گڈ ۔۔ ماشاءاللہ
سو سوئیٹ بھیاوہ تو ویسے بھی منع کرتے تو ہم ان سے سفارش لگا دیتے
سو سوئیٹ بھیا
نہیں خواہ مخواہ تو نہیں بھیا کیونکہ شمشاد بھیا اور سعود بھیا کا ہاتھ تو ہے اس فیصلے میں سو محفل کے توسط سے ہی سمجھیں
امین بھائی اب اس بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے۔
میری مانیں تو اب بھی فیس جمع کروا کے لائن میں لگ جائیں۔
ضروری تو نہیں کہ ایک ہی تصویر دکھائی جائے اور وہ آپ کو پسند کرنی ہی پڑے۔
بہت سی تصاویر دکھائی جائیں گی، پھر آپ کو پسند اور ناپسند کا آپشن بھی دیا جائے گا۔
کتنی فیس ہے ؟؟؟ظاہر ہے جب پیسے دے کر رکنیت اختیار کر لیں گے تو پیسے واپس کیسے ملیں گے۔
آپ کی مرضی ہے، کوئی زبردستی تو ہے نہیں۔
(آپ کی ماما کو شکایت لگانی پڑے گی)
نہیں بھئی ہمیں رسک لینے کی عادت نہیں ہے