نیا شادی دفتر

وہ میں ے ان کو کہہ دیا ہوا ہے کہ میرے کو یہاں آنے سے منع نہیں کیجیئے گا کہ آپ سے شادی میں محفل والوں کا ہاتھ ہے ۔۔ اس لیے آپ مجھے منع نہیں کر سکتے
ہی ہی ہی ہی

ہا ہا ہا، یعنی کل کو خدا نخواستہ کچھ اونچ نیچ ہو گئی تو ہمیں سرپرست ہونے کے ناطے ذمہ بھی لینا ہوگا۔ خیر بٹیا رانی بھی کیا یاد کریں گی کہ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
کتنی فیس ہے ؟؟؟
امی کو ہم جلد ہی محفل پر لے آئیں گے۔۔۔ ۔

چونکہ یہ شادی دفتر بین الاقوامی ہے اس لیے فیس جو ہے وہ امیدوار کی رہائش کے ملک اور شہر، اس کی عمر اور اس کی آمدنی کے حساب سے لی جاتی ہے۔ آپ کے لیے خاص الخاص رعایتی فیس صرف دس ہزار روپے سکہ رائج الوقت ہے۔ پانچ ہزار پیشگی اور پانچ ہزار لڑکی پسند کرنے کے بعد۔

(اپنی ماما کو سب سے پہلے اس دفتر کی البم ضرور دیکھائیے گا)
 
محمد امین

دس ہزار میں تو ہم پوری کی پوری شادی نمٹا سکتے ہیں ۔۔۔۔ کنجوس جو ٹھہرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم بھی رکن بن جائیں، ان کی بھی کروا دیں گے۔

یہاں تو دوسری اور تیسری شادی کے بھی امیدوار لائن میں ہیں۔
 
تبسم

محفلین
بہت سے لوگوں کی شادی اس دفتر کی وجہ سے ہوئی۔ ابھی آخری شادی مقدس اور تیمور کی ہوئی ہے۔

رجسٹر اراکین کی تعداد بھی خاصی زیادہ ہے۔

اور آپ کی آخری بات کی سمجھ نہیں آئی۔

میں کہ رہی تھی کتنے افراد نے ہاں می بھری ہے ۔
تیمور کون ہیں میں نے اس فورم پر نہیں دیکھا ۔
 
Top