حاضر جوابی لاجواب ہے آپ کی۔سستے کام اچھے نہیں ہوتے۔
مثال مشہور ہے سستا روئے بار بار مہنگا روئے ایک بار۔
ہم ایسے کاموں کی اجازت نہیں دے سکتے جس میں گھاٹا ہی گھاٹا ہوآپ جلدی جلدی اجازت دے دیں تاکہ دوسرے لوگوں کو معلوم نہ ہو سکے کہ آپ کی اجازت کے بغیر بھی یہاں کچھ ہو سکتا ہے۔
گھاٹا کہاں سے ہو گیا، یہاں تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔ہم ایسے کاموں کی اجازت نہیں دے سکتے جس میں گھاٹا ہی گھاٹا ہو
رشتے ناطےکیا ہو رہا ہے یہاں؟؟؟؟
رشتے ناطے
آپ بھی آ ہی جائیں اب۔
فائل کو فیس کے پہیے لگائیں تو کام بھی ہو۔
فائل کو فیس کے پہیے لگائیں تو کام بھی ہو۔
غریب الغرباء سا آدمی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اتوار کو دوستوں کی محفل میں شادی کا ذکر چھڑا تھا، ہمارے دوست اپنی اپنی منگنی کے بارے میں بتا رہے تھے اور ہماری طرف دیکھ کر فرمایا ۔۔۔ "فیس بک پر اپنی تصویریں لگانا چھوڑ دو تو تمہاری بھی منگنی شادی وغیرہ ہوجائے۔۔۔۔ ۔"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب بندہ کیا کہے
یعنی سب کے سب منگنی شدہ ہی ہیں ابھی تک، شادی شدہ کے مرحلے تک کوئی بھی دوست نہیں۔
یہ منگنی شدہ دوستوں کی محفل چھوڑ کر شادی شدہ دوستوں کی محفل میں شمولیت اختیار کریں۔
وہ آپ نے سُنا ہی ہو گا
کُند باہم جنس پرواز با پرواز
کبوتر با کبوتر باز با باز