محمد امین
لائبریرین
ہر کامیاب آدمی نایاب ہی ہوتا ہے، تلاش جاری رکھیں۔
ویسے تو منگنی شدہ بھی نایاب ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ اور کچھ جو منگنی شدہ نہیں ہوتے (صرف محبوب زدہ ہوتے ہیں) وہ بھی نایاب رہتے ہیں
ہر کامیاب آدمی نایاب ہی ہوتا ہے، تلاش جاری رکھیں۔
پھر تو سارے ہی نایاب ہو گئے، اب گزارہ کیسے ہو گا؟
اس کا مطلب ہے کے ٹوٹنے کے چنسیس ہیںابھی نہیں بتانا، جب طے ہو جائے گی پھر بتاؤں گا۔
تو پھر بتا کیوں نہیں رہے ہیں کس کی ہو رہی ہےشادی ٹوٹنے کا کوئی امکان نہیں، فکر نہ کرو۔
مجھے نہیں بلایاوہ تو پرسوں ہو بھی گئی اور کل ہم نے ولیمہ بھی کھا لیا۔
میں مصروفیات میں سے وقت نکال کر آرہی ہوں بھائی اب دیکھ ئیں میرے سر میں درد ہوراہے بہت تھک گئی ہوںیہ تو تم نے گزشتہ ہفتے بھی کہا تھا کہ 22 مارچ تک مصروف ہوں۔