چلو جی اب تمہیں بھی سردرد شروع ہو گیا۔میں مصروفیات میں سے وقت نکال کر آرہی ہوں بھائی اب دیکھ ئیں میرے سر میں درد ہوراہے بہت تھک گئی ہوں
وہ تو ہو نا ہی ہے نا بھائی رات بھر جاگ رہی ہوں اور صبح جلدی اُٹھ رہی ہوں نا بھائیچلو جی اب تمہیں بھی سردرد شروع ہو گیا۔
اس کا مطلب ہے سردرد بہنوںمیں ایک اور کا اضافہ۔
بھائی رات میں جگنےسے مطلب ہے بھائی رات کے 4 بجہ رہے ہیں سونے کو اور صبح میں 7بجہ اُٹھنا پڑرہا تھا بھائیایسا کیا مسئلہ ہے کہ رات بھر جاگتی ہو اور صبح جلدی اٹھتی ویسے اپنی سمجھ میں نہیں آیا کہ جب رات بھر جاگتی ہو تو صبح کیسے اٹھتی ہو؟