نیا شادی دفتر

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی آج پھر ملاقات تھی عبداللہ ہمیں گھر چھوڑنے آیا تھا اس کی خیر خیریت کے بارے میں پوچھ رہا تھا !

مع السلام
 

عسکری

معطل
کیا خاک اصلی ہے بھئی پیسے دیے اب مکر گئے ہیں شادی کیا کرائیں یہ تو مجھے کوئی طلاق دفتر لگتا ہے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی ایک بھی شادی نہیں کروائی حتی کہ ان کی اپنی ذاتی شادی بھی نہیں ہوئی تو طلاق کہاں سے ہو گی؟
 

فا ر و ق

محفلین
اب آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو آپ وہاں " خواتین کارنر " میں جا گھسے۔ خبردار آئندہ وہاں مت جائیے گا۔

اور ہاں آپ نے شادی دفتر کھول لیا، اچھا کیا۔

کیا یہاں پر صرف پہلی شادی والے ہی آئیں یا جن کی پہلی شادی ہو چکی ہے وہ بھی آ سکتے ہیں؟

یہاں تمام حضرات رجسٹریشن کرواسکتے ہیں {شادی جن کی نہیں ہوئی اور جن کی ہوئی سب}[پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی والے بھی نیز وہ بھی جن کی پہلی چار بیگمایں وفات پا چکی ہیں یا ان میں سے ایک، دو یا تین
 
Top