فا ر و ق
محفلین
فاروق کی کیا شادی ہو گئی اور وہ اپنے سسرال کو پیارے ہو گئے ہیں کیا کہ آجکل محفل پر نظر ہی نہیں آ رہے
نہیں بھائی اپنی قسمت میں اتنی جلتی شادی کہاں میں تو امتحانات میں مصروف تھا
فاروق کی کیا شادی ہو گئی اور وہ اپنے سسرال کو پیارے ہو گئے ہیں کیا کہ آجکل محفل پر نظر ہی نہیں آ رہے
تعبیر جی جو بولتے ہیں وہ گرجتے نہیں اور فاروق صرف بولنے والوں میں سے ہے !
مع السلام
فاروق بھائی کی کتابوں سے شادی ہوگئی ہے اور وہ تعلیم کو پیارے ہوگئے ہیں
اچھی لڑکی کے لیے اعلٰی تعلیم ضروری ہے۔ وہ اسی چکر میں ہیں۔
میں آجاوں اس دفترمیں پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں لڑی تو نہیں ہو لیکن دھمکیاں تو دیتی ہی رہتی ہو۔
ویسے یہ فاروق صاحب کہاں کو نکل گئے؟
بس جب نہیں لڑی ہونتو آپ میری رپورٹخراب نا کیا کریں میںنے سچی مچی آپ سے لڑائی کر کے بھاگ جانا ہے
ویسے اپسکی بات ہے کہ اپ کس کے ساتھ بھاگیں گی میرا کوئی چانس ہے کیا ؟ (شرماتے ہوئے)
دوسری کیا؟ کہیں دوسری شادی کا تو نہیں تھا؟
وہ میسج شمشاد بھائی کے لیے تھا آپ کہاں سے کودے بیچ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی اسے سمجھا لیں میرے ہاتھوں قتل ہو جائے گ اایویں ای
وہ میسج شمشاد بھائی کے لیے تھا آپ کہاں سے کودے بیچ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی اسے سمجھا لیں میرے ہاتھوں قتل ہو جائے گ اایویں ای
کچھ خدا خوفی کرو۔ ابھی اس نے شادی کرنی ہے۔ اور شادی کے بعد تو ویسے بھی پھر تمہارے ہاتھوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اس کے بغیر ہی کام ہو جائے گا۔
مجھے میرے پیسے واپس کرو بھئی مجھے نہیں کرانی رجسٹریشن
لیکن ماں تو اب بھی مجھے بچہ کہتی ہیں۔
خیر مجھے بارہ مہینے نہیں بارہ سال میں نمبر چاہیئے
یہاں تمام حضرات رجسٹریشن کرواسکتے ہیں {شادی جن کی نہیں ہوئی اور جن کی ہوئی سب}[پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی والے بھی نیز وہ بھی جن کی پہلی چار بیگمایں وفات پا چکی ہیں یا ان میں سے ایک، دو یا تین