نیا شادی دفتر

فا ر و ق

محفلین
کیا خاک اصلی ہے بھئی پیسے دیے اب مکر گئے ہیں شادی کیا کرائیں یہ تو مجھے کوئی طلاق دفتر لگتا ہے:grin:

تو اپ ایسے کہیں کہ اپ کو طلاق چاہے تو ایسا کرتے ہیں کہ ایک عدد طلاق دفتر بھی کہول لیتے ہیں [(نوٹ) بس شمشاد بھائی کی اجازت چاہے]
 

تعبیر

محفلین
فاروق کی کیا شادی ہو گئی اور وہ اپنے سسرال کو پیارے ہو گئے ہیں کیا کہ آجکل محفل پر نظر ہی نہیں آ رہے
 

علی ذاکر

محفلین
تعبیر جی جو بولتے ہیں وہ گرجتے نہیں اور فاروق صرف بولنے والوں میں سے ہے :grin:!

مع السلام
 

زینب

محفلین
آہ،،،،،،،،،،،، آپ لوگ لڑکیوں کو نمونہ کھ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ابھی شکایت لگاتا ہوں میں رانوں پھڈے باز کو۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاہاہاہ یہ آپ نے کہاں دیکھ لیا تھا بزرگو۔۔۔۔۔دیکھا میری دہشت سے تب سے آج تک فاروق غائب ہے محفل سے ۔بس نام ہی کافی ہے میرے آنے کی ضرورت ہی نہیں:rollingonthefloor:

ہم لڑکیوں کو کہہ رہے ہیں غازی بھائی۔ اور وہ لڑ زیادہ ہے کی کم ہے۔

اپنے دل پڑ ہاتھ رکھ کر بتایئں کبھی لڑی ہوں میں‌آپ سے۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:اب یہ نا کہیے گا کہ زینبے میں ہی راستہ بدل کے نکل جات اہوں تم نے کبھی کوئی کسر چھوڑی ہے بھلا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں لڑی تو نہیں ہو لیکن دھمکیاں تو دیتی ہی رہتی ہو۔

ویسے یہ فاروق صاحب کہاں کو نکل گئے؟
 

زینب

محفلین
بس جب نہیں لڑی ہون‌تو آپ میری رپورٹ‌خراب نا کیا کریں میں‌نے سچی مچی آپ سے لڑائی کر کے بھاگ جانا ہے
 
Top