نیا شادی دفتر

زبیر مرزا

محفلین
زبیر بھائی اس کی سُرخی کا ماہانہ خرچہ کتنا ہے؟
آپ اگررائس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو معلومات حاصل کی جاسکتی ہے - ویسے ایک بات توبتائیں یہ شادی دفترمیں
جورشتے ہمارے لیےآتے رہے ہیں آپ اُن کے سرخی پوڈرکی تحقیق کرتے رہے ہیں اور ہمیں یونہی لارے لگارکھے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میرا یہ مطلب نہیں تھا، بلکہ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ کام وہ کیا جائے جو کم خرچ اور بالا نشیں ہو.

اب ایسا نہ ہو ناں کہ بندے کی آدھی تنخواہ سرخی پاؤڈر میں ہی خرچ ہو جائے.

بعد میں پھر بندہ شکایت کرتا نظر آئے کہ پاء جی بیوی دے میک اپ دا خرچہ برداشت نئیں ہوندا، تے دوجی گل اے کہ بیوی میک اپ نہ کرے تے بیوی برداشت نئیں ہوندی.
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیے۔ لیکن اس کے شوق ذرا مہنگے قسم کے ہیں۔ اس کو ہاتھیوں کے ساتھ رہنا بہت اچھا لگتا ہے۔ بلکہ اس نے ایک ہاتھی پالا بھی ہوا ہے۔

rishta1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ کیا چکر ہے۔ مراسلہ نمبر 850 میں میں نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے اور زبیر بھائی کو نظر ہی نہیں آ رہی۔ میرا شادی دفتر تو ایسے بند ہی ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیا چشمہ بدلا ہے یا پہلے لگایا ہی نہیں تھا اور موصوفہ اتنی بھی کمزور نہیں کہ نظر ہی نہ آئے۔
 
Top