مہدی نقوی حجاز
محفلین
گزشتہ عرضیاں گزشتہ دفتر میں ہی رہ گئی ہیں۔
اب نئے سرے سے فائل بنے گی۔
یہ سراسر نا انصافی ہو گئی!
گزشتہ عرضیاں گزشتہ دفتر میں ہی رہ گئی ہیں۔
اب نئے سرے سے فائل بنے گی۔
دشمن ہی گئے ہیں ناں۔ تو اچھا ہے۔
دوست تو نہیں گئے ناں۔
یہ کیا کہے رہے ہہیں شمشاد بھائی آپتمہاری اطلاع کے لیے یہاں دوسری شادی کے امیدوار بھی بہت آتے ہیں۔