تبسم
محفلین
ایسا نہیں کر نا چاہئے بھائی آپ بیچاری پہلی اور دوسری بیوں کے ساتھ ٹھیک نہیں کر رہے ہیں بری بات ہےکیوں کچھ غلط کہہ دیا میں نے؟
یہاں دوسری چھوڑ تیسری اور چوتھی شادی کے امیدوار بھی آتے ہیں۔
ایسا نہیں کر نا چاہئے بھائی آپ بیچاری پہلی اور دوسری بیوں کے ساتھ ٹھیک نہیں کر رہے ہیں بری بات ہےکیوں کچھ غلط کہہ دیا میں نے؟
یہاں دوسری چھوڑ تیسری اور چوتھی شادی کے امیدوار بھی آتے ہیں۔
پہلی دو بھی ٹھیک ہیں تو تیسری اور چوتھی کے ساتھ بھی ٹھیک ہی ہو گا۔ فکر نہ کرو۔ایسا نہیں کر نا چاہئے بھائی آپ بیچاری پہلی اور دوسری بیوں کے ساتھ ٹھیک نہیں کر رہے ہیں بری بات ہے
نہیں بھائی دوسری آجائے گی تو پہلی ٹھیک ہو ہی نہیں سکتیپہلی دو بھی ٹھیک ہیں تو تیسری اور چوتھی کے ساتھ بھی ٹھیک ہی ہو گا۔ فکر نہ کرو۔
خیر .... اب نئے رشتے دکھائیں . پرانی فہرست میں تو سب کی شادیاں ہوگئیں .تو وہ پیسے آپ نے فیس کی مد میں دیئے تھے؟ فہیم تو کہہ رہا تھا کہ ہماری دعوت کے لیے دیئے تھے۔ ویسے بھی وہ رقم جو فہیم نے بتائی تھی فیس کی دس فیصد بھی نہیں تھی۔
یہ کام بہت پہلے کرنا تھا . خیر دیر تو اب بھی نہیں ہوئی ہے . جلدی سے اب رشتے بتایئے .مجھے لگتا ہے کہ بھی ایک شادی دفتر شروع کر لوں. اب تو شادی کا تجربہ بھی حاصل ہے
جی بسم اللہ کریں - شمشاد بھائی تو فیس لیتے ہیں اور بھول جاتے ہیں بلکہ سرے سے انکار ہی کردیتے ہیں پہچاننے سےمجھے لگتا ہے کہ بھی ایک شادی دفتر شروع کر لوں. اب تو شادی کا تجربہ بھی حاصل ہے
ذرا جلدی کیجیئے گا. کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ پوزیشن دیکھتیں رہیں اور یہاں ہمارے ستاروں کی پوزیشن گردش میں آجائے .ابھی تو جوائن ہی نہین کیا ہے رشتے کیسے دیکھوں. جوائن کر لوں ذرا کرسی سنبھالوں تو دیکھو کہ کیا پوزیشن ہے
کیا خیال ہم اپنے اوصاف وکوائف کی ایک پی ڈی ایف فائل نہ بنالیں اوہ نہیں سوری آپ سے سانجھے دارییہ کام بہت پہلے کرنا تھا . خیر دیر تو اب بھی نہیں ہوئی ہے . جلدی سے اب رشتے بتایئے .
وہ پرانی والی البم واپس لے آنا، جو پچھلی دفعہ جاتے ہوئے تم لے گئی تھیں اور طالبان کے ہتھے چڑھ گئی تھی.ابھی تو جوائن ہی نہین کیا ہے رشتے کیسے دیکھوں. جوائن کر لوں ذرا کرسی سنبھالوں تو دیکھو کہ کیا پوزیشن ہے
ارے نہیں .... بے فکر رہیں . تصاویر کسی اور کی لگادیں گے .کیا خیال ہم اپنے اوصاف وکوائف کی ایک پی ڈی ایف فائل نہ بنالیں اوہ نہیں سوری آپ سے سانجھے داری
مہنگی پڑسکتی ہے