دکھائیںارے عمر بھائی کہیں تو ان کے نکاح نامے کی تصویر لگا دوں۔
بہتر ویسے مجھے یہ باپ بیٹی لگے ۔۔اس میں کئی ایک ذاتی معلومات بھی ہیں، جو کہ business secret کی وجہ سے ظاہر کرنا مشکل ہے۔
وہ ۔۔۔پہلے تو آپ بتائیں کہ آپ وہاں حکیم صاحب کے مطب میں کیا کرنے گئے تھے؟
پہلے تو میں بھی جلا ،لیکن پھر سوچا کہ چلو یارا باپ بیٹی ہونگے۔بہتر ویسے مجھے یہ باپ بیٹی لگے ۔۔
جلیں ہمارے دشمن ۔۔پہلے تو میں بھی جلا ،لیکن پھر سوچا کہ چلو یارا باپ بیٹی ہونگے۔
وہ تو وہ بابا ہی ہے نا ،جلانے کیلئے۔۔۔۔۔۔جلیں ہمارے دشمن ۔۔
بابے تو اور بھی بہت ہیں ۔۔وہ تو وہ بابا ہی ہے نا ،جلانے کیلئے۔۔۔ ۔۔۔
گزشتہ دنوں ہمارے شادی دفتر کے توسط سے ایک اور کامیاب شادی انجام پائی۔ ثبوت حاضر ہے۔
اب خیر نہیں ،شمشاد کو بابا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابے تو اور بھی بہت ہیں ۔۔
ایسا ہرگز نہیں کہا۔۔اب خیر نہیں ،شمشاد کو بابا کہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ خبر کہاں کی ہے؟؟؟؟؟؟؟گزشتہ دنوں ہمارے شادی دفتر کے توسط سے ایک اور کامیاب شادی انجام پائی۔ ثبوت حاضر ہے۔
انہوں نے گھر سے بھاگ کر شادی کی ہے۔ آپ کو بتا دوں تاکہ آپ ان تک پہنچ جائیں اور کوئی پرانا بدلہ چکا لیں۔یہ خبر کہاں کی ہے؟؟؟؟؟؟؟