عمر سیف
محفلین
شرماں تے ویکھو ۔۔چاچو ہماری اپنی نہیں ہوئی تو کسی کی کیسے کروائیں
شرماں تے ویکھو ۔۔چاچو ہماری اپنی نہیں ہوئی تو کسی کی کیسے کروائیں
مشرقیت مجبور کرتی ہے شرمانے پرشرماں تے ویکھو ۔۔
مشرقیت مجبور کرتی ہے شرمانے پر
میں سیریس تھی
او اچھاااااااااسمجھا کرو ناں۔
پہلے زمانے میں جو کام شادیاں کروانے والی ماسیاں کرتی تھیں، اب وہی کام شادی دفتر والوں نے شروع کر دیا ہے۔
میں بھی سیریس تھا ۔۔۔میں سیریس تھی
سارا منافع ہی ہوتا ہے۔ خرچہ تو کچھ بھی نہیں ہوتا اب۔او اچھااااااااا
چاچو آپ کو سالانہ کتنا منافع ہو جاتا ہے اس بزنس سے ؟