طاھر جاوید
محفلین
پہلی یا دوسری۔۔۔۔۔ شادی
مطلب یہ جاب "شادی کروانے والی آنٹیوں" کی طرح کی ہےفیس میں نے تھوڑا ہی دینی ہے۔ وہ تو ان امیدواروں نے دینی ہے جن کی شادیاں کروانی ہیں۔
طریقہ کار کا کیا ہے، بس شادی کے امیدوار گھیر گھار کر لاتی رہو اور فیس وصول کرتی رہو۔