گُلِ یاسمیں
لائبریرین
توبہ کریں بھائی۔۔۔۔نہیں ضروری نہیں دو اکٹھی بھی ہو سکتی ہیں۔
تین پہئیے ہو گئے گاڑی کے اس طرح تو۔
توبہ کریں بھائی۔۔۔۔نہیں ضروری نہیں دو اکٹھی بھی ہو سکتی ہیں۔
تین کیسے دو پہیے ہوئے۔ایک کنوارہتوبہ کریں بھائی۔۔۔۔
تین پہئیے ہو گئے گاڑی کے اس طرح تو۔
دو بیچاریاں اور ایک بیچارہ۔۔۔ کل ملا کر تین ہوئے نا۔تین کیسے دو پہیے ہوئے
خاص لگاؤ ہیں بکریوں سے۔۔ بار بار یاد آ جاتی ہیں ۔آپ چارہ بار بار کہہ رہی ہیں ۔بکریوں کو بیچ میں نہ لائیں۔
چلیں اچھا ہے کہ پچھلے ریکارڈ کو آگ لگ گئی۔ اب نئے سرے اور نئی عمر کے کوائف کے ساتھ درخواست جمع کرائیں گے۔ میری درخواست سب سے اُوپر رکھیئے گا کہ میں شادی دفتر کا سب سے پرانا درخواست گذار ہوں ۔نئی درخواستیں لانا پڑیں گی ۔پرُانا ریکارڈ دفتر میں آگ لگ جانے کی وجہ سے ضائع ہوگیا ۔۔
اس لئے تمام نئے و پُرانے درخواست گزاروں کو مطلع کیا جاتا ہے اپنی درخواست کے ساتھ پیر مورخہ 20 جون 2022 بوقت چار بجے سپہر جناب شمشاد صاحب کے روبرو جمع کروائیں ۔۔۔۔
نئی ایڈمنسٹریڑ
گُلِ یاسمیں
جہاں سترہ سال انتظار کیا وہاں ایک سال ہور سی ۔۔۔۔لیکن آپ کو تو ابھی ایک سال اور انتظار کرنا پڑے گا کہ آپ سترہ سال کے ہیں۔
نئے پُرانے ایک بھی کسٹمر نہیں ۔۔۔۔چلیں اچھا ہے کہ پچھلے ریکارڈ کو آگ لگ گئی۔ اب نئے سرے اور نئی عمر کے کوائف کے ساتھ درخواست جمع کرائیں گے۔ میری درخواست سب سے اُوپر رکھیئے گا کہ میں شادی دفتر کا سب سے پرانا درخواست گذار ہوں ۔
صحیح فیصلہ کیا آپ نے آپا۔ نام بدلا ہے تو تھوڑا کام بھی بدل دینا چاہئیے۔ جیسے کہ دوسری شادی کے خواہشمند افراد سے ڈبل فیس لی جائے۔ ایسے ہی کچھ اور بھی۔گُلِ یاسمیں شمشاد بھیا ماہی احمد
اس نئے دفتر کا نام اگر بدل دیا جائے تو کچھ بہتری آئے !!!!!!!
تو نیا نام
ہمدرد شادی دفتر رکھ دیا جائے تو کیسا ہے ۔۔۔
ایسی ہمدردی تو کسی دشمن سے ہی کی جا سکتی ہے! :ڈگُلِ یاسمیں شمشاد بھیا ماہی احمد
اس نئے دفتر کا نام اگر بدل دیا جائے تو کچھ بہتری آئے !!!!!!!
تو نیا نام
ہمدرد شادی دفتر رکھ دیا جائے تو کیسا ہے ۔۔۔
کوئی دشمن ہو تو بتائیے اور پھر دیکھئیے اس سے کی جانے والی ہمدردیاں۔ایسی ہمدردی تو کسی دشمن سے ہی کی جا سکتی ہے! :ڈ
نام تو اچھا چنا ہے آپا نے۔کوئی دشمن ہو تو بتائیے اور پھر دیکھئیے اس سے کی جانے والی ہمدردیاں۔
آپ تو بھائی ایسی ہمدردی حاصل کرنے بارے سوچئیے گا بھی نہیں۔ البتہ روؤف بھائی سے سارے بدلے چکانے کا شاندار موقع ہاتھ آیا ہےنام تو اچھا چنا ہے آپا نے۔
شادی کے بعد ہمدردی کی واقعی ضرورت بڑھ جاتی ہے ۔ (دونوں طرف )
شاباش ہے بھئی۔ شادی اور ہمدردی، یہ کون سی لُغت میں سے ڈھونڈ کر نکالا ہے۔گُلِ یاسمیں شمشاد بھیا ماہی احمد
اس نئے دفتر کا نام اگر بدل دیا جائے تو کچھ بہتری آئے !!!!!!!
تو نیا نام
ہمدرد شادی دفتر رکھ دیا جائے تو کیسا ہے ۔۔۔
ہمدرد دواخانہ کی طرز پر؟گُلِ یاسمیں شمشاد بھیا ماہی احمد
اس نئے دفتر کا نام اگر بدل دیا جائے تو کچھ بہتری آئے !!!!!!!
تو نیا نام
ہمدرد شادی دفتر رکھ دیا جائے تو کیسا ہے ۔۔۔
میں شمشاد بھائی سے متفق ہوں کہ جس کی شادی کروانی ہو اُس سے ہمدری تو ہرگز نہیں ہوسکتی۔شاباش ہے بھئی۔ شادی اور ہمدردی، یہ کون سی لُغت میں سے ڈھونڈ کر نکالا ہے۔
واقعی ۔۔۔ اور کبھی کبھی تو نوبت تعزیت تک بھی پہنچ جاتی ہے ۔نام تو اچھا چنا ہے آپا نے۔
شادی کے بعد ہمدردی کی واقعی ضرورت بڑھ جاتی ہے ۔ (دونوں طرف )