نیا شادی دفتر

آوازِ دوست

محفلین
یہ شادی دفتر تو تجمل صاحب کے پیش کردہ اُمیدوار دولہے جیسا پُختہ کار ہے مگر نام اِس کا ہنوز "نیا شادی دفتر " ہےتو کیا یہ کُھلا تضاد نہیں :)
 

x boy

محفلین
مجھے تو شادی وادی نہیں کرنی ایک ہے اس کو بھی ٹائم کم ہی دے پاتا ہوں،،،
صبح سویرے تقریبا 8 بجے سے لے کر رات نو بجے تک باہر رہتا ہوں،،، 6 گھنٹے نیند کے،،
 

آوازِ دوست

محفلین
مجھے تو شادی وادی نہیں کرنی ایک ہے اس کو بھی ٹائم کم ہی دے پاتا ہوں،،،
صبح سویرے تقریبا 8 بجے سے لے کر رات نو بجے تک باہر رہتا ہوں،،، 6 گھنٹے نیند کے،،
بھیّا باقی کے5 گھنٹے روزانہ اور چھُٹی کے دِن والے وقت میں سے کُچھ وقت اتنا ضرور نکال لینا کہ یہ نئی بہار کُچھ شگوفے کھِلا سکے :)
 

x boy

محفلین
بھیّا باقی کے5 گھنٹے روزانہ اور چھُٹی کے دِن والے وقت میں سے کُچھ وقت اتنا ضرور نکال لینا کہ یہ نئی بہار کُچھ شگوفے کھِلا سکے :)
ڈنر اور کچھ دیرٹی وی بیوی ساتھ بیٹھ کر فیس بک یا واٹس اپ اسکو بھی ٹائم اتنا ہی ملتا ہے جتنا مجھے اس کے بعد نیند ،،،
 

تجمل حسین

محفلین
بھائی میرا حق ہے غلطی کر نے کا کوئی یہ حق نہیں لےپایں گے مجھ سے
ارےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
میں نے کب کہا کہ آپ نے غلطی کی ہے۔ میں نے تو یہی بتایا ہے کہ لفظ ”لڑکی“ بعد میں ہی آتا ہے خواہ حروف تہجی کی ترتیب سے لکھ لیں۔ :)
 

تبسم

محفلین
ارےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
میں نے کب کہا کہ آپ نے غلطی کی ہے۔ میں نے تو یہی بتایا ہے کہ لفظ ”لڑکی“ بعد میں ہی آتا ہے خواہ حروف تہجی کی ترتیب سے لکھ لیں۔ :)
جو بھی ہو بھائی میں تو ایسی غلطیاں کر نے میں معاہر ہوں
 
Top