تبسم
محفلین
اتنا بڑا الزام تو نا لگائیں بھائی مجھ پرمجھے تو لگتا ہے کہ اب آپ شاید ہمیں زِچ کرنے کے لیے یہ غلطیاں کررہی ہیں۔
ہم ہار مان لیتے ہیں جی۔
اتنا بڑا الزام تو نا لگائیں بھائی مجھ پرمجھے تو لگتا ہے کہ اب آپ شاید ہمیں زِچ کرنے کے لیے یہ غلطیاں کررہی ہیں۔
ہم ہار مان لیتے ہیں جی۔
مجھے تو رنگریزی آتی ہی نہیںبھائی آپ انگریزی ایکس پرٹ لگ رہے مجھے
مجھے تو رنگریزی آتی ہی نہیں
ٹھیک ہے بہنا جی! میں برسرِمحفل تمام گواہوں کی موجودگی میں اپنا الزام واپس لیتا ہوں۔اتنا بڑا الزام تو نا لگائیں بھائی مجھ پر
ڈال دیا بھائیٹھیک ہے بہنا جی! میں برسرِمحفل تمام گواہوں کی موجودگی میں اپنا الزام واپس لیتا ہوں۔
لفافے میں ڈال واپس کردیجئے۔
پیشگی شکریہ کے ساتھ
شکریہ!ڈال دیا بھائی
ارے بھائی جی ابھی تک میری درخواست پر عمل نہیں ہوسکا۔اتنا بڑا شادی دفتر اور میرے درخواست ہی نہیں یہاں۔
تو جو دوسروں کی میرے پاس پڑی ہیں ان کا کیا کیا جائے؟ارے بھائی جی ابھی تک میری درخواست پر عمل نہیں ہوسکا۔
خیر۔۔۔۔۔ آپ بھی اپنی درخواست کا اندراج کروالیں۔
ان کو تھوڑا پیچھے کھسکا دیں۔تو جو دوسروں کی میرے پاس پڑی ہیں ان کا کیا کیا جائے؟
نئی درخواستیں لانا پڑیں گی ۔پرُانا ریکارڈ دفتر میں آگ لگ جانے کی وجہ سے ضائع ہوگیا ۔۔اتنا بڑا شادی دفتر اور میرے درخواست ہی نہیں یہاں۔
یہ دوسری شادی پہلی کے ہوتے ہوئے بھی کی جا سکتی ہے۔تمام حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ
وہ تمام حضرات جو شادی کے خواحش مند ہیں
یہاں رجسٹر کروایں پہلی فرصت میں۔۔۔۔
یہ دفتر نون لیگ کے زیر انتظام تھا کیا پہلے ؟نئی درخواستیں لانا پڑیں گی ۔پرُانا ریکارڈ دفتر میں آگ لگ جانے کی وجہ سے ضائع ہوگیا ۔۔
شاہ صاحب آپ ضرور سر پھٹول کروائیں گے 😂نہیں ضروری نہیں دو اکٹھی بھی ہو سکتی ہیں۔
شاہ صاحب آپ ضرور سر پھٹول کروائیں گے 😂
بالکل۔۔۔۔ مگر ٹھکانے لگانے کے بعدیہ دوسری شادی پہلی کے ہوتے ہوئے بھی کی جا سکتی ہے۔