دیکھا تھا ناں آپی، اب انہیں کہیں تاج محل بنانے کی فکر نہ لگ جائے۔آپ نے دیکھا نہیں ایک نیا نام ممتاز
چوتھی شادی کی فیس خاصی زیادہ ہے، کیونکہ اس کے لیے جھوٹ کچھ زیادہ نباہنے پڑتے ہیں۔جی بالکل۔ لیکن کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ چوتھی شادی پہلے کروادیں اور باقی بعد میں۔
لو جی یہ کام اپ مجھے دے رہے ہیں مجھ سے نہیں ہو گا اب تو کورونا کا داور کم ہو گیا پھر سے شروع ہو جائے اپمیری اسسٹنٹ ہی نہیں آ رہی۔ ایسا کرو تم یہ جگہ سنبھال لو۔
ویسے اس دوران کافی ساری شادیاں کروائی تھیں، پھر کورونا کی وجہ سے کام ٹھپ ہو گیا۔
میرا انٹرویو پھر سے کب شروع ہوالیکن مجھے ایک اسسٹنٹ بھی تو چاہیے ناں۔
ویسے وہ تمہارا انٹرویو ابھی تک ادھورا پڑا ہوا ہے۔
ہاہاہاہاہا اب مجھے وہ کہان میلے گاپھر سے نہیں، وہی پرانا والا، وہی مکمل نہیں ہوا تھا کہ تم ایک مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہو گئیں اور آج نظر آئی ہو۔
کوئی بات نہیں غائب ہو بھی گئی تو پھر واپس اجاؤں گیفکر نہ کرو، میں کوشش کرتا ہوں ڈھونڈنے کی۔ لیکن ایسا نہ ہو کہ میں ڈھونڈ کے لاؤں اور تم پھر سے غائب ہو جاؤ۔
میں نہیں ہونے دوں گی اس کوہاں پھر چھ سال کے بعد واپس آؤ گی، تب تک وہ انٹرویو پھر سے باسی ہو جائے گا۔