مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

محمداحمد

لائبریرین
کاش استاد جاوید کی نظر پڑ جائے تو یہ مکا کھانے والے آپ بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ مکا زیادہ درد کرے گا یا استاد جی کی استادی، یہ بات کنفرم نہیں ہے کچھ :rollingonthefloor:

قیصرانی بھائی۔۔۔! یہ استاد جاوید کون ہیں۔

ڈر لگ رہا ہے آپ کی باتوں سے۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اور اگر مکے کو دو سے ضرب دے دی جائے تو کچھ ایسا ہوتا ہے
Breaking-Point-Punch-Photo-51.jpg
بندی اور دو مکوں کو آپس میں ضرب دی جائے یا بندی کو دو مکوں سے ضرب لگائی جائے
 
شیزان

لائبریرین
بندی اور دو مکوں کو آپس میں ضرب دی جائے یا بندی کو دو مکوں سے ضرب لگائی جائے

مطلب آپ یہ کہنا چاہتے ہیں قیصرانی بھائی کہ

بندی× دو مکے= بندے کا ٹوٹا ہوا جبڑا
دو مکے× بندی= بندی کی ٹوٹی ہوئی بتیسی:)

نتیجہ: بتیسی کا ہاتھ پہ ہونا
 
شیزان

لائبریرین
آپ لوگوں نے تو مبارکباد کے دھاگے کو بڑا ہولناک بنا دیا ہے۔ :D:p
ارے ارے کہاں احمد بھائی

یہ تو صرف اس لیے کہ نین بھیا جلدی سے آئیں اور چار حرف بھیج دیں

میرا مطلب چار عدد پوسٹ دے ماریں:p

ویسے پانچ ہزار شرارتوں کی مبارکباد پر ہماری ایک آدھ شرارت تو بنتی ہی ہے نا۔۔
 
شیزان بھیا ! آج بڑے جارحانہ موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ :D
 
شیزان

لائبریرین
شیزان بھیا ! آج بڑے جارحانہ موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ :D
موڈ والے خانے میں نا۔۔

ھاھاھا۔۔
وہ اس لئے کہ سیاسی دھاگے میں جا گھسا تھا۔۔ اور وہاں سب کو ڈرانے کے لیے کہ بھئی ایویں نہ سمجھ لینا ہم کو بھی۔۔ آپ جیسے ہی لڑاکے شڑاکے ہیں۔۔
اس لیے موڈ جارحانہ لگا دیا۔۔ ورنہ ہماری معصومیت کے گواہ تو گلی گلی رُل رہے ہیں:D
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ محمد احمد بھائی کیا بروقت خیال آیا ہے۔
ہماری جانب سے بھی مبادکباد قبول فرمائیں جناب ذوالقرنین نیرنگ خیال بھائی۔ ابھی ہم آپ کی روداد پڑھ کر آپ کو داد اور محب علوی بھائی اور محمد احمد بھائی کے صبر کو سراہ ہی رہے تھے کہ محمد احمد بھائی نے یہ نیا شگوفہ کھلا دیا۔

بس یوں ہی پائتھون کی ویران دوکان میں بیٹھ کر مکھیاں اُڑا رہے تھے کہ خیال آیا کہ جو کرنے والے کام ہے وہ کر گزریں ورنہ "لوگ" بڑی تاک میں رہتے ہیںِ :):D

ویسے محب بھائی اور میں تو صبر کر ہی رہے ہیں لیکن شائقین اور خائفینِ پائتھون ہم سے بھی زیادہ صبر والے ہیں اور آج تک کلمہ اُف تک سننے کو نہیں ملا کہ کہیں اُس کے جواب میں ہی نہ دھر لئے جائیں۔ :p:D
 
ارے بھئی ہمیں تو معصوم لوگوں سے بھی ڈر لگتا ہے۔ اور بھی کچھ لوگ ہیں جو خود کو بڑے دھڑلے سے معصوم کہلواتے ہیں۔ :p:)
 
ارے ارے کہاں احمد بھائی

یہ تو صرف اس لیے کہ نین بھیا جلدی سے آئیں اور چار حرف بھیج دیں

میرا مطلب چار عدد پوسٹ دے ماریں:p

ویسے پانچ ہزار شرارتوں کی مبارکباد پر ہماری ایک آدھ شرارت تو بنتی ہی ہے نا۔۔
شکر ہے کہ آپ نے یہ نہیں کہا کہ "تین حرف بھیج دیں":rolleyes:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آج کل جناب بہت مصروف ہیں۔ اور شرارتوں کی گاڑی 4996 پیغامات پر رُکی ہوئی ہے۔ سوچا یہاں چار باتیں ہوں گی تو چار پیغامات تو ہی جائیں گے۔ (صبر نہیں ہوا ہم سے :D ) سو ہم اپنا کام کرچلیں۔ :)

سو ذوالقرنین بھائی ! ہماری جانب سے اتنے ڈھیر سارے اچھے اچھے پیغامات (اور شرارتوں ) کے لئے بہت بہت بہت مبارکباد قبول کیجے۔
خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ (y)

اور جلدی سے آکر 4 پیغامات لکھیے ورنہ بھائی کے لئے مشکل ہو جائے گی۔ :)

آپ کیا دیکھ رہے ہیں، مبارکباد دیں نا آپ بھی۔ :)
احمد بھائی بہت شکریہ۔ لطف آگیا۔۔ زبردست :):hatoff:
آپکو معلوم ہی ہے کہ سوئی کیوں رکی ہوئی تھی۔ :)

مبارک ہو نین بھائی
بہت شکریہ شیزان بھائی :)

shukria manu behna :)

واہ محمد احمد بھائی کیا بروقت خیال آیا ہے۔
ہماری جانب سے بھی مبادکباد قبول فرمائیں جناب ذوالقرنین نیرنگ خیال بھائی۔ ابھی ہم آپ کی روداد پڑھ کر آپ کو داد اور محب علوی بھائی اور محمد احمد بھائی کے صبر کو سراہ ہی رہے تھے کہ محمد احمد بھائی نے یہ نیا شگوفہ کھلا دیا۔
سر کہاں ہم کسی کے صبر کا امتحان لیتے ہیں۔ وہ تو بس جو دیکھا لکھ دیا تھا۔ :laugh:
بہت شکریہ خلیل بھائی :)

لیں جناب مبارکباد میری جانب سے بھی:)
شرارتی نین بھیا کو 4996 شرارتی پیغامات بہت بہت مبارک ہوں :applause:

:best::great::zabardast1:

اب جلدی سے چار پیغامات کا ہدف پورا کرو نیرنگ خیال تاکہ محمد احمد بھائی بھی سرخرو ہوجائیں:happy:
شکریہ اپیا۔ یہ احمد بھائی کو سرخرو کرنے ہی آیا ہوں۔۔۔ اب وہ نیل رو یا پیل رو ہونا چاہیں تو انکی مرضی ہے۔ :)

زبیر بھائی بہت شکریہ :)

شکریہ جناب۔۔۔ :)

پانچ ہزاری منصب :congrats: ہو آپ کو نین بھائی
یونہی محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیں۔
بہت شکریہ محسن۔۔۔ :) اللہ قائم و دائم رکھے محفل اور محفلین کو :)
:) :) شکریہ التباس بھائی :)

بس یوں ہی پائتھون کی ویران دوکان میں بیٹھ کر مکھیاں اُڑا رہے تھے کہ خیال آیا کہ جو کرنے والے کام ہے وہ کر گزریں ورنہ "لوگ" بڑی تاک میں رہتے ہیںِ :):D

ویسے محب بھائی اور میں تو صبر کر ہی رہے ہیں لیکن شائقین اور خائفینِ پائتھون ہم سے بھی زیادہ صبر والے ہیں اور آج تک کلمہ اُف تک سننے کو نہیں ملا کہ کہیں اُس کے جواب میں ہی نہ دھر لئے جائیں۔ :p:D
ارے وہ کوئی نہیں ڈرتے ورتے۔۔۔ ویسے بھی پائتھون کے عادی ہونے کے بعد انہیں ہمارا جملہ میٹھا لگتا ہے :biggrin:

مبارک ہو یہ پانچ ہزاری منصب نیرنگ خیال بھائی
شمشاد بھائی بہت شکریہ :)

نوٹ: اس کے ساتھ ہی مکمل ہوئے میرے پانچ ہزار مراسلے۔۔۔ :)
میں ان مراسلوں کے لیئے محفل کا دل سے شکرگزار ہوں جس نے مجھے اتنا عمدہ ماحول دیا۔ جس میں خوب اچھے طریقے سے پھلا پھولا میں۔۔۔ اور بہت کچھ سیکھا۔۔۔۔ اور محفلین کا بھی۔۔ جن کی ہر ہر قدم ہر رہمنائی اور حوصلہ افزائی نے میرے لیئے بہت سی ناممکن باتوں کو ممکن بنایا۔۔۔۔گرچہ یہ موضوع اک الگ تحریر کا متقاضی ہے۔۔۔ مگر مناسبت موقع سے چند بےجوڑ جملے جڑنے میں عار نہیں :)
 
Top