مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد نینی بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔!!
CD2421_Z.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
:)

نوٹ: اس کے ساتھ ہی مکمل ہوئے میرے پانچ ہزار مراسلے۔۔۔ :)
میں ان مراسلوں کے لیئے محفل کا دل سے شکرگزار ہوں جس نے مجھے اتنا عمدہ ماحول دیا۔ جس میں خوب اچھے طریقے سے پھلا پھولا میں۔۔۔ اور بہت کچھ سیکھا۔۔۔ ۔ اور محفلین کا بھی۔۔ جن کی ہر ہر قدم ہر رہمنائی اور حوصلہ افزائی نے میرے لیئے بہت سی ناممکن باتوں کو ممکن بنایا۔۔۔ ۔گرچہ یہ موضوع اک الگ تحریر کا متقاضی ہے۔۔۔ مگر مناسبت موقع سے چند بےجوڑ جملے جڑنے میں عار نہیں :)

الگ تحریر تو ضرور ہونی چاہیے۔ (y)

انتظار رہے گا۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
بہت مبارک بلکہ پانچ ہزار سے ایک زائد مبارکیں۔ شگون کے حساب سے۔ بڑی بوڑھیاں کہتی ہیں کہ مکمل عدد کا انعام بھی نہیں دینا چاہئے۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم نیرنگ خیال بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی سدا آپ کے خیال و قلم پر مہربان رہے اور آپ سدا یونہی لبوں پہ مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد نیرنگ خیال بھائی!
اللہ سے بس یہی دعا ہے کہ آپ سدا ہنستے ہنساتے رہا کریں۔
بہت شکریہ سعید بھائی۔۔ :)
بہت بہت مبارکباد نینی بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!

بہت شکریہ عینی۔۔ اتنے خوبصورت کارڈ کے لیئے اور زیادہ شکریہ :)

الگ تحریر تو ضرور ہونی چاہیے۔ (y)
انتظار رہے گا۔ :)
احمد بھیا لکھوں گا پتہ نہیں کب۔۔۔ آپ لکھ دیں نہ۔۔ اپنا بلاگ تو بھر رکھا ہے آپ نے :)

بہت مبارک بلکہ پانچ ہزار سے ایک زائد مبارکیں۔ شگون کے حساب سے۔ بڑی بوڑھیاں کہتی ہیں کہ مکمل عدد کا انعام بھی نہیں دینا چاہئے۔
بہت شکریہ استاد محترم :) درست فرمایا آپ نے۔۔۔ یہ قول ہمارے ہاں بھی سناتے ہیں بزرگ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
نین بھائی آپ کو منصبِ پنج ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
نین بھائی نے جس طرح یہ سنگِ میل عبور کیا وہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔
یہ محفل کے وہ چمکتے ستارے ہیں جن کے بنا محفل ادھوری معلوم ہوتی ہے۔
ایک انتہائی مضبوط لکھاری۔ ایک بہترین مزاح نگار۔۔
حاضر جوابی میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔
دعا ہے آپ یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔۔۔
اور
اوررر
اوررررر
نیلم کا خون جلاتے رہیں۔۔۔:laugh:
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھیا لکھوں گا پتہ نہیں کب۔۔۔ آپ لکھ دیں نہ۔۔ اپنا بلاگ تو بھر رکھا ہے آپ نے :)

ارے بھیا ! ہمارا بلاگ بھی بس آج کل تو لاپرواہی کی گرد میں اٹ گیا ہے۔ پہلے تو مہینے میں ایک دو تحریریں ہو جاتی تھیں۔ اب تو کچھ لکھنا ہی نہیں ہوتا۔ پسندیدہ کلام سے گزارا چلا رہے ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
نین بھائی آپ کو منصبِ پنج ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
نین بھائی نے جس طرح یہ سنگِ میل عبور کیا وہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔
یہ محفل کے وہ چمکتے ستارے ہیں جن کے بنا محفل ادھوری معلوم ہوتی ہے۔
ایک انتہائی مضبوط لکھاری۔ ایک بہترین مزاح نگار۔۔
حاضر جوابی میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔
دعا ہے آپ یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔۔۔
اور
اوررر
اوررررر
نیلم کا خون جلاتے رہیں۔۔۔ :laugh:

متفق (آخری جملے کے علاوہ :) )
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت مبارک ہو نیرنگ خیال صاحب۔
شکریہ جناب :)

نین بھائی آپ کو منصبِ پنج ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
نین بھائی نے جس طرح یہ سنگِ میل عبور کیا وہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔
یہ محفل کے وہ چمکتے ستارے ہیں جن کے بنا محفل ادھوری معلوم ہوتی ہے۔
ایک انتہائی مضبوط لکھاری۔ ایک بہترین مزاح نگار۔۔
حاضر جوابی میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔
دعا ہے آپ یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔۔۔
اور
اوررر
اوررررر
نیلم کا خون جلاتے رہیں۔۔۔ :laugh:
بہت شکریہ انیس بھائی :)
نیلم کا خون جلانا بھی کچھ آسان نہیں۔۔۔۔ :) اپنا خون جل جاتا ہے۔۔۔ محنت کرتے کرتے۔۔ :p ۔۔۔ ویسے نیلم نے ہمیشہ ہی حوصلہ افزائی کی ہے۔۔ بس کچھ جگہ دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت مبارکباد! :)
اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ!
شکریہ :)

مبارکاں جی مبارکاں خیال بھائی
آپ کی شرارتیں بہت مزیدار ہوتی ہیں۔
شرارتوں کو جاری رکھیے کیونکہ دل مانگے مور
منے شرارتیں تو منے کرتے ہیں۔۔۔ وہ احمد بھائی نے ہمارے سر ایسے ہی الزام لگا دیا۔۔۔۔ :) تمہارا حق کیسے چھین سکتے ہیں ہم :)
 
Top