نیرنگ خیال
لائبریرین
منا کو آپ آم آدمی اوہ معذرت عام آدمی نہ سمجھیں۔۔۔۔۔آپ تو بلانے پر آجاتے ہیں نا لیکن یہ آپ کے جو منے بھائی ہیں نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وہ عقلمندی کی سرحد پر کھڑا حماقت کے کھلیانوں میں اگنے والی فصلیں دیکھ رہا ہے۔
منا کو آپ آم آدمی اوہ معذرت عام آدمی نہ سمجھیں۔۔۔۔۔آپ تو بلانے پر آجاتے ہیں نا لیکن یہ آپ کے جو منے بھائی ہیں نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
منا کو آپ آم آدمی اوہ معذرت عام آدمی نہ سمجھیں۔۔۔ ۔۔
وہ عقلمندی کی سرحد پر کھڑا حماقت کے کھلیانوں میں اگنے والی فصلیں دیکھ رہا ہے۔
اوہ یعنی منا کے آدمی بننے کا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔ یا آپ کہہ رہے ہیں کہ منا کبھی آدمی نہ بن سکے گا۔۔۔منے کو تو ہم آدمی ہی نہیں سمجھتے۔
وہ تو ایک نو عمر لڑکا ہے بھی۔
شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ دور سے کھڑا پائتھون کی کلاس کو دیکھ رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر ڈر رہا ہے۔
اچھا جی تو نین بھائی کو پٹیا آپ ہی پڑھاتے ہیں
اوہ یعنی منا کے آدمی بننے کا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔ یا آپ کہہ رہے ہیں کہ منا کبھی آدمی نہ بن سکے گا۔۔۔
آپ نے اپنی پسند کا مطلب نکالا۔۔۔ ورنہ میں کہنے لگا تھا کہ پائتھون کی کلاس میں کھڑا "ش ع ر ا ء" کو دیکھ رہا ہے۔۔۔ ۔۔
شکریہبہت مبارک ہو نیرنگ خیال
شکریہ عاشی گڑیابہت مبارک ہو نین بھیا
سر بہت شکریہآپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب
شکریہ حکایتی5 ہزاری منصب بہت مبارک ہو آپ کو
نین بھائی نے تو کبھی درسی نصاب نہیں پڑھااچھا جی تو نین بھائی کو پٹیا آپ ہی پڑھاتے ہیں
ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیںانتقام ابھی باقی ہے
یہ یکطرفہ لڑائی ہوتی۔۔۔ اک طرف آپ اور دوسری طرف کوئی بھی نہیں۔۔۔ محفلین اس لڑائی کا حال پڑھ کر ہنستےپھر تو اچھا ہی ہوا کہ ہم آپ کا مطلب نہیں سمجھے۔ ورنہ لڑائی ہو جانی تھی ہماری آپ کی۔
شکریہ بٹیا۔۔۔اوئی مجھے یاد ہی نہیں رہا
کل غصے میں، میں نے نین بھیا کو وش ہی نہیں کیا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ڈھیروں مبارک ہو نینی بھیاااا
بہت شکریہ سرکار۔۔۔بہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔
زبردست پرفارمنس ہے آپ کی۔ مراسلوں کی رفتار اور کوالٹی دونوں ہی لاجواب۔
شکریہ ملائکہمبارک ہو نیرنگ خیال بھائی
بہت شکریہ سرالسلام علیکم5 ہزاری منصب مبارک ہو
سر کونبہت شکریہ سر