مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
images
congratulations06.gif
animated%20gif%20congratulations%20images%20glitter%2071.gif
اتنی جلدی کیا تھی اپیا۔۔۔ دس ہزار ہونے ہی والے تھے۔۔۔۔ :ROFLMAO:
بہت شکریہ اپیا آپکا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہا
یہی ارادہ تھا لیکن سوچا کہ چلو اس بار کچھ نیا کر کے دیکھتے ہیں اور کچھ جدت لاتے ہیں اپنے اندر :p
یہ جدت ہے۔۔۔ o_O یہ تو پرانی عادت ہے۔ یاد نہیں تعبیر اور تاخیر اک ہی تصویر کے دو رخ ہیں۔ جس میں تعبیر والا رخ دیوار کی طرف اور تاخیر والا رخ عوام کی طرف ہے۔ :laugh:
کہیں تو اس بات کا بھی ثبوت پیش کر دوں :p
 
تعبیر

محفلین

ثبوت پیش کیا جائے تاکہ مجھے بھی ہنسنے اور شرمندہ ہونے کا موقع ایک ساتھ ملے :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ثبوت پیش کیا جائے تاکہ مجھے بھی ہنسنے اور شرمندہ ہونے کا موقع ایک ساتھ ملے :laugh:
لو جی ثبوت پیش کرنا کونسا کام ہے:p
ابھی لیجیئے :cowboy:

بس بھئی دیر اور تاخیر کا دوسرا نام تعبیر ہے :p
خبردار جو آئندہ مجھے ٹیگ نہیں کیا ورنہ نہیں تو، آگے جانتے ہیں نا آپ :p

ہاہاہا​

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
بس دیکھ لیں کبھی کبھار معجزے بھی ہو ہی جاتے ہیں :p
چھ ماہ کچھوا تو چھ ماہ خرگوش کی باری لگی رہتی ہے سو اس بار خرگوش کی باری ہے لگتا ہے :p
اتنے ثبوت بہت ہیں۔۔۔ :devil:
 
تعبیر

محفلین
لو جی ثبوت پیش کرنا کونسا کام ہے:p
ابھی لیجیئے :cowboy:

اتنے ثبوت بہت ہیں۔۔۔ :devil:
اف افففففف اف
:laugh::ROFLMAO: :laughing:

یہ میرے فرمودات آپ کو یاد کیسے رہ جاتے ہیں؟ :p
واہ چھوٹے کیا حساب کتاب رکھا ہوا ہے اب چاہوں تو آپ سے کتاب بھی لکھوا سکتی ہوں ان سب پر ۔
ویسے میں اتنا کیسے بول لیتی تھی اب تو بھول ہی گئی ہوں جیسے سب کچھ :(
 
کسی دھاگے میں گپ شپ کے دوران ہوئی باتیں اکثر یاد رہ جاتی ہیں۔ اور اس سے ملتا جلتا بیان دینے پر دوبارہ یاد آجاتی ہیں :)
لکھوا لیں کتاب۔۔ اس کا نام کیا ہوگا۔۔ تعبیری فرمودات :p
یہ آخری جملہ مجھے بالکل پسند نہیں آیا۔o_O اک حسرت اور شکوہ ٹپکتا ہے اس سے۔:unsure: فوراً سے پہلے واپس اپنے رنگ میں آجائیں:cautious: ۔ اک مقدس نے بھی ابھی رونا ڈالا ہوا ہے۔ :(
 
Top