اب ہم داخل ہوئے اسلامی کیلیگرافی گیلیری میں۔۔۔ ۔
یہ قبروں کے کتبے ہیں۔۔۔
کیا آپ قائداعظم میوزیم ہاؤس جو شاہرائے فیصل پر ہے اسکی بات کر رہیں ہیںیہاں نیشنل میوزیم کی تصاویر ختم ہوتی ہیں ۔۔۔ اور فلیگ سٹاف ہاؤس یا قائد اعظم ہاؤس پہچنتے ہیں وہاں اندر کی تصاویر لینا منع تھا لیکن سچ بتاؤں اتنا اتنا خوبصورت گھر ہے ایک ایک چیز سے نفاست جھلکتی ہے ۔۔۔ ۔ اور انکے تو سرونٹ کواٹر اتنے بہترین تھے۔۔ کہ دل چاہ رہا تھا کہ کاش انکے نوکر ہی بن جاتے۔۔۔ ۔
جو صدر میں ہے۔۔۔کیا آپ قائداعظم میوزیم ہاؤس جو شاہرائے فیصل پر ہے اسکی بات کر رہیں ہیں
زبردست لٹل اینجل۔ یہ لڑی تو میں نہیں دیکھی ہی نہیں۔ ٹھہریں میں شروع سے دیکھتی ہوں
اس میں تو آپ خود موجود ہیں۔۔۔یہ اتنے بھاری اسٹون رنگز کس چیز کے لئے استعمال میں لائے جاتے تھے وہ ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔۔۔