نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی کو ویسے ہی بھائی کہلوانے کا شوق ہے ورنہ سات سال پہلے اوتار میں ان کی جو تصویر لگی تھی (اور میں نے کاپی کرکے محفوظ بھی کر لی ہے) اس میں اس عمر پوتا پوتی کھلانے کی تھی۔ اب تو اور بھی کھوسٹ ہو گئے ہوں گے
 
شمشاد

:eek::eek::eek::LOL::LOL::LOL:
 
beating-head-against-the-wall.gif
 
شونا ملائکہ پری، یہ سب کچھ دیکھنا گویا بٹیا کے ساتھ ساتھ ان مقامات کی سیر کرنے جیسا تھا۔ بہت اچھا لگا اور بٹیا رانی کی محنت بھی جھلکتی ہے اس میں۔ :) :) :)
 
شمشاد بھائی کو ویسے ہی بھائی کہلوانے کا شوق ہے ورنہ سات سال پہلے اوتار میں ان کی جو تصویر لگی تھی (اور میں نے کاپی کرکے محفوظ بھی کر لی ہے) اس میں اس عمر پوتا پوتی کھلانے کی تھی۔ اب تو اور بھی کھوسٹ ہو گئے ہوں گے
تازہ ترین معلومات یہ ہے کہ پونے دو برس قبل دسمبر 2011 میں ہم شمشاد بھائی سے مل چکے ہیں۔۔۔ ہماری رپورٹ کے مطابق شمشاد بھائی کھوسٹ تو دور کہیں سے بوڑھے بھی نہیں لگتے۔ البتہ ہم شمشاد بھائی سے کہیں زیادہ بوڑھے ہیں۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
شونا ملائکہ پری، یہ سب کچھ دیکھنا گویا بٹیا کے ساتھ ساتھ ان مقامات کی سیر کرنے جیسا تھا۔ بہت اچھا لگا اور بٹیا رانی کی محنت بھی جھلکتی ہے اس میں۔ :) :) :)
میں تصویریں لگا لگا کر تھک گئی اور دیکھیں یہ لوگ میرے دھاگے پر لڑائی کر رہے ہیں۔۔ :(
 
ملائکہ

محفلین
واہ کیا کہنے یہ تو ایسا لگا جیسے میں دہلی کی سیر کر رہا ہوں -----کافی یادگار ٹرپ رہا اس کا مطلب -----ہمارے ڈپارٹمنٹ سے بھی لیجایا جاتا تھا -----پتہ نہیں اب کی کہاں لے جاتے ہیں سب۔
ہمیں تو ٹھٹھہ اور بھمبور بھی لیکر جارہے تھے لیکن پھر کچھ مسائل کی وجہ سے شاید جاسکیں یا نہیں۔۔۔
 
Top