حمیرا عدنان
محفلین
آئی فون والے ویسے ہوتے ہی ڈھیٹ مٹی والے ہیںریٹنگ سے ڈرنے والے ہوتے تو آج 200 سے اوپر کراسز نہ ہوتے ہمارے پروفائل پر۔۔۔۔
آئی فون والے ویسے ہوتے ہی ڈھیٹ مٹی والے ہیںریٹنگ سے ڈرنے والے ہوتے تو آج 200 سے اوپر کراسز نہ ہوتے ہمارے پروفائل پر۔۔۔۔
بس کردیں فاتح بھائی۔۔ ایسا نہ ہو کہ۔۔
جابجا ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے آئی فونوں کا ۔۔
میرا دل کر رہا تھا غیر متفق کرنے کو لیکن اس پارٹ سے کہارے بھیا نو ٹینشن۔۔ اب اتنا پاگل کوئی بھی نہیں کہ اپنے فونز کا ایسا حال کرے۔۔۔ چاہے وہ اینڈروئیڈ والے ہوں یا آئی فونز والے اس ساری بحث سے ایک فائدہ یہ ہوا کہ میں نے تیمور سے پرامس لے لیا ہے کہ طلحہ کی برتھ ڈے پرمجھے لیٹسٹ ائی فون گفٹ کیا جائے
اب اتنا پاگل کوئی بھی نہیں کہ اپنے فونز کا ایسا حال کرے۔۔۔
ہونا بھی چاہیے۔۔۔۔ میرا تو ماننا ہے کہ سنو سب کی اور کرو بس اپنے دل کی۔۔۔آئی فون والے ویسے ہوتے ہی ڈھیٹ مٹی والے ہیں
کر لیں بھیا۔۔۔۔ مجھ پر کون سا اثر ہو جانا ہےمیرا دل کر رہا تھا غیر متفق کرنے کو لیکن اس پارٹ سے کہ
ابھی تک صرف 200 سے ہی کراس ہوئے ہیں؟ بس؟؟؟؟؟؟؟؟ریٹنگ سے ڈرنے والے ہوتے تو آج 200 سے اوپر کراسز نہ ہوتے ہمارے پروفائل پر۔۔۔۔
ٹینشن کی کیا بات۔۔۔ آپ بھی ادھر اور میں بھیابھی تک صرف 200 سے ہی کراس ہوئے ہیں؟ بس؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی جیسے جیسے آئی فون ٹوٹ رہیے تھے مانو دل کو سکون مل رہا تھامیرا دل کر رہا تھا غیر متفق کرنے کو لیکن اس پارٹ سے کہ
میں تو سمجھ رہا تھا کہ ہزار سے اوپر تو ہو چکے ہوں گے اب تک۔۔۔ٹینشن کی کیا بات۔۔۔ آپ بھی ادھر اور میں بھی
یقیناً بھیا۔۔۔۔۔ چلیں آج سے میری ہر پوسٹ پر آپ کراس دیتے جائیں۔۔ ہزار ہو جانے کچھ دنوں میں۔ میری صحت پر کون سا اثر پڑنامیں تو سمجھ رہا تھا کہ ہزار سے اوپر تو ہو چکے ہوں گے اب تک۔۔۔
ان 226 میں سے بھی 200 تو یقیناً میری طرف سے ہوں گے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا آپ کی تو لگتا ہے واقعی آئی فون سے نسل در نسل چلنے والی کوئی دشمنی ہے۔ میں تو کسی برانڈ کا فین نہیں۔ اگر آئی فون 7 ٹیکنالوجی کے اعتبار سے باقی سب سے بہتر ہوا تو میں یقیناً خرید لوں گا۔بھائی جیسے جیسے آئی فون ٹوٹ رہیے تھے مانو دل کو سکون مل رہا تھا
طلحہ کی سالگرہ پر آپ کو تحفہ؟؟ارے بھیا نو ٹینشن۔۔ اب اتنا پاگل کوئی بھی نہیں کہ اپنے فونز کا ایسا حال کرے۔۔۔ چاہے وہ اینڈروئیڈ والے ہوں یا آئی فونز والے اس ساری بحث سے ایک فائدہ یہ ہوا کہ میں نے تیمور سے پرامس لے لیا ہے کہ طلحہ کی برتھ ڈے پرمجھے لیٹسٹ ائی فون گفٹ کیا جائے
تم سے زیادہ اثاثے تو میرے پاس ہیں۔ میرے پاس 400 سے زیادہ ہیں۔ یےےےےےےیقیناً بھیا۔۔۔۔۔ چلیں آج سے میری ہر پوسٹ پر آپ کراس دیتے جائیں۔۔ ہزار ہو جانے کچھ دنوں میں۔ میری صحت پر کون سا اثر پڑنا
ہاہاہاہا آئی فون 7 بہتر ہو ہی نہیں سکتاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ کی تو لگتا ہے واقعی آئی فون سے نسل در نسل چلنے والی کوئی دشمنی ہے۔ میں تو کسی برانڈ کا فین نہیں۔ اگر آئی فون 7 ٹیکنالوجی کے اعتبار سے باقی سب سے بہتر ہوا تو میں یقیناً خرید لوں گا۔
آپ کی جانب سے ملنے والی اس منفی ریٹنگ سے میرے اثاثوں کی تعداد گولڈن نمبر پر چلی گئی۔۔۔۔۔ 420 ۔۔۔ماشاء اللہ۔ اللہ حاسدین کی نظر بد سے بچائے۔ہاہاہاہا آئی فون 7 بہتر ہو ہی نہیں سکتا
چار سو بیس!!تم سے زیادہ اثاثے تو میرے پاس ہیں۔ میرے پاس 400 سے زیادہ ہیں۔ یےےےےےے
420آپ کی جانب سے ملنے والی اس منفی ریٹنگ سے میرے اثاثوں کی تعداد گولڈن نمبر پر چلی گئی۔۔۔۔۔ 420 ماشاء اللہ۔ اللہ حاسدین کی نظر بد سے بچائے۔
مارچ میں ہے بھیا۔۔۔ میرا تحفہ تو بنتا ہے ناں۔۔۔ طلحہ کی سالگرہ پر ویسے یہ تیمور کا اپنا ہی قصور ہے انہوں نے طلحہ کی فرسٹ برتھ ڈے پر مجھے گفٹ کیا تھا اور کہا تھا کہ ہی ول ڈو دیٹ ایوری ائیر فور گونگ ہم سچ اے پریشس گفٹ۔۔۔ اب وہ پھنس چکے ہیں اپنے ہی وعدے میںطلحہ کی سالگرہ پر آپ کو تحفہ؟؟
اس کی سالگرہ تو شاید ستمبر سے پہلے ہے لہذا آئی فون 6 ایس پر گزارہ کرنا پڑے گا
ریٹنگ سے ڈرنے والے اے دشمنو نہیں ہمریٹنگ سے ڈرنے والے ہوتے تو آج 200 سے اوپر کراسز نہ ہوتے ہمارے پروفائل پر۔۔۔۔
تب 419 تھے۔۔۔ اس کے بعد "لکی" ریٹنگ حمیرا نے دی اور یوں با برکت عدد پر چلا گیاچار سو بیس!!
اور اگر آپ کے چھ بچے ہو گئے تو گفٹ ہی گفٹ!مارچ میں ہے بھیا۔۔۔ میرا تحفہ تو بنتا ہے ناں۔۔۔ طلحہ کی سالگرہ پر ویسے یہ تیمور کا اپنا ہی قصور ہے انہوں نے طلحہ کی فرسٹ برتھ ڈے پر مجھے گفٹ کیا تھا اور کہا تھا کہ ہی ول ڈو دیٹ ایوری ائیر فور گونگ ہم سچ اے پریشس گفٹ۔۔۔ اب وہ پھنس چکے ہیں اپنے ہی وعدے میں