اے خان
محفلین
نام ہے جگہ کاکس کی ٹوپی میں؟؟؟
نام ہے جگہ کاکس کی ٹوپی میں؟؟؟
لیکن کل سے پہلے تو کوئی جہاز اُڑان نہیں بھرنے والا ہماری طرف۔او کے۔۔۔
ویٹ!!!
کون سے کیے؟تو خان سیب نے اب تک کون سے قانونی کام کرلیے؟؟؟
یار سادہ سادہ باتیں کریں میرا زیادہ وقت سوچنے میں ضائع ہوجاتا ہے
قانون سے کبھی واسطہ نہیں پڑا اس وجہ سے قانونی اور غیر قانونی کاموں کا اندازہ نہیںکون سے کیے؟
کیا ایک بھی قانونی کام نہیں کیا انھوں نے؟
اس کا بھی ایک حل ہوتا ہے نا۔۔۔۔ مس کال دے دی ہوتی۔ کال سید صاحب کر لیتےسید صاحب یاد آیا آپ کی کال آئی تھی موبائل گھر پر تھا اب پیکج نہیں
ہمممیہ بھی خوب کہی۔۔۔۔۔ سادہ باتیں تو سوچنے کے بعد کی جاتی ہیں۔ یہ تو بس بے ساختہ سی باتیں ہیں۔
میں پھر بھول گیا اور اب موبائل آف ہےاس کا بھی ایک حل ہوتا ہے نا۔۔۔۔ مس کال دے دی ہوتی۔ کال سید صاحب کر لیتے
آپ کا مطلب کہ اب صرف کریم کی کمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو آئس والے اثرات ہیں
ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں ہے۔۔۔لیکن کل سے پہلے تو کوئی جہاز اُڑان نہیں بھرنے والا ہماری طرف۔
ابھی تک تو کوئی رپورٹ نہیں ہوا!!!کون سے کیے؟
کیا ایک بھی قانونی کام نہیں کیا انھوں نے؟
سو سال کے بعد تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہمیں صوابی کے سو سالہ حکیم گنگا کے بارے میں پوچھنا تھا!!!
جی جیآپ کا مطلب کہ اب صرف کریم کی کمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد آئس کریم؟؟؟؟
یہ شرح ذرا پولیس والے کو بتانا پھر دیکھنا وہ کیا بتاتا ہے!!!قانون سے کبھی واسطہ نہیں پڑا اس وجہ سے قانونی اور غیر قانونی کاموں کا اندازہ نہیں
ہر سو سالہ آدمی سانپ نہیں ہوتا!!!سو سال کے بعد تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر کیا پتہ، کسی بھی روپ میں مل جائیں گے۔
مجھے بھی ساتھ لے کر جاناہمیں بھی کوئی جلدی نہیں ہے۔۔۔
آجائیں گے دس پندرہ سالوں میں!!!
لگتا ہے یہ بات بھی سمجھ میں نہیں آئی!!!
تب تو لاٹھی ٹیکتے ہوئے آئیں گے نا۔۔۔ اور ہم بھی اپنے حواسوں سے کافی حد تک محروم ہو چکے ہوں گے۔ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں ہے۔۔۔
آجائیں گے دس پندرہ سالوں میں!!!
پولیس والوں سے میرا کوئی تعلق نہیںیہ شرح ذرا پولیس والے کو بتانا پھر دیکھنا وہ کیا بتاتا ہے!!!