نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارا اتنا اچھا نام ہے۔۔۔
آپ کی عمر کے لیے اس میں سے کچھ کیوں غائب کریں؟؟؟
ہمیں نہیں جاننا آپ کی عمر۔۔۔
اے خان کو بتادیں اپنی عمر۔۔۔
ہم ان سے پوچھ لیں گے آپ کی عمر!!!
:nerd::nerd::nerd:
لیں جی آپ نے تو اتنی جلدی ہتھیار ڈال دئیے۔
جو پوچھنا ہے بلاواسطہ پوچھئیے۔۔۔۔ بالواسطہ پوچھنے کے لئے اے خان محترم کو کیوں زحمت دیتے ہیں۔ جیسے کہ ہم انھیں بتا ہی دیں گے۔
کچھ نہیں غائب کرنا ان غائب کرنا ہے۔
 
اے خان

محفلین
آپس کی بات ہے۔۔۔ ایک بار ہم نے غلطی سے چنے برابر افیم چکھ لی تھی ۔۔۔ پورا دن ٹُن۔
جسمانی مشقت ۔۔۔ وہ تو راجو اور انارکلی کو تین ٹائم کھانا کھلانے میں ہی کتنی ساری کیلوریز برن ہو جاتی ہیں۔۔ادھر سے ادھر بھاگتے ہوئے جو تناول فرماتے ہیَں۔ نیند تو اتنی مشقت سے ہی آ جانی چاہئیے نا؟
اس کے علاوہ گھر کے کام کاج، گارڈن کی صاف ستھرائی، لکڑیوں کی کٹائی سارا وقت کچھ نہ کچھ لگا رہتا ہے۔ لیکن الٹا حساب ہے، جتنا کام زیادہ کریں، نیند اڑتی جاتی ہے اور دل چاہتا ہے کہ ابھی ایک دو گھنٹے اور کام کر لیا جائے۔ خلاصہ یہ کہ
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
والی کیفیت ہے۔ جتنا کام کریں، اتنی توانائی اور خواہش بڑھتی جاتی ہے کام کرنے کی۔
یہ تو آئس والے اثرات ہیں
 
سید عمران

محفلین
لیں جی آپ نے تو اتنی جلدی ہتھیار ڈال دئیے۔
جو پوچھنا ہے بلاواسطہ پوچھئیے۔۔۔۔ بالواسطہ پوچھنے کے لئے اے خان محترم کو کیوں زحمت دیتے ہیں۔ جیسے کہ ہم انھیں بتا ہی دیں گے۔
کچھ نہیں غائب کرنا ان غائب کرنا ہے۔
ہمیں وہ بھی غائب نہیں کرنا!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
او کے۔۔۔
وعدہ یاد رکھیے گا۔۔۔
ہم انتظار کرلیتے ہیں گاجر اُگنے کا!!!
ان کی دیکھ بھال بھی کرنی پڑے گی اچھے سے۔ ویسے تو عموماً یہاں بارش ہی رہتی ہے لیکن اگر دھوپ رہی لگاتار کچھ دن تو ہر تیسرے دن پانی دینا پڑے گا۔ ہفتے میں ایک بار مٹی ببھی نرم کرنی ہو گی۔ تب جا کے محنت کا پھل گاجروں کمی صورت ملے گا۔
اور ہاں گاجریں تو ہم کدوکش خود ہی کر لیں گے۔ آپ ذرا پکنے کے ٹائم ان میں چمچہ ہلاتے جائیے گا۔
کچھ حاصل کرنے کے لئے محنت تو لگتی ہے نا۔
کہئیے قبول؟؟؟؟؟
 
اچھے بچے مہمانوں سے کام نہیں لیا کرتے!!!
 
Top