سید عمران
محفلین
بھیا سے کچھ بعید نہیں۔۔۔لیکن یہاں تو مسائل کی جڑ ہم نا چیز خود ہیں۔
تو کیا ہمارے خلاف جڑ سے ختم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
جڑ کو ختم کرنے کے چکر میں انسان تک ختم کرڈالتے ہیں!!!
بھیا سے کچھ بعید نہیں۔۔۔لیکن یہاں تو مسائل کی جڑ ہم نا چیز خود ہیں۔
تو کیا ہمارے خلاف جڑ سے ختم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
آجائیں بھیا۔۔۔کسی کے لئے مددگار بننے میں ہم بارش کا پہلا قطرہ بننے کو تیار ہیں۔۔۔ کر لیجئے بھائی اپنی دواؤں کا تجربہ ہم پر۔ آخر کو مریضوں کی زندگی کا سوال ہے۔
شکر کریں کچھ آیا ہے گیا نہیں!!!
کون گیا، کب گیا، کہاں گیا؟؟؟گیا بھی۔۔۔
آپ بے خبر ہیں ابھی
کیا بگاڑا ہے ابھی تک ہم نے آپ کا بھلا؟ہمیں تکلیف کوئی نہیں۔۔۔
آپ تو الٹا آپ کو اکسا رہے ہیں!!!
کر دیں دھڑن تختہ۔۔۔۔۔۔ شہیدِ اردو محفل ہی کہلائیں گے نا۔اس سے بڑھ کر انہونی بھلا اور کیا ہوگی؟؟؟
آپ کو شاید بھیا کے مشق کے تختہ کا نہیں معلوم۔۔۔
سیدھا دھڑن تختہ کردیتے ہیں!!!
ایڈریس وہی جو آپ نے براہ راست نہیں پوچھا۔۔۔ قوم کا پتہ پوچھ لیا۔کون سا ایڈریس،کس کا ایڈریس، کہاں کا ایڈریس؟؟؟
کون سا احسان، کس کا احسان، کہاں کا احسان؟؟؟
کون نہیں کیا ۔۔۔۔کون گیا، کب گیا، کہاں گیا؟؟؟
دھڑا دھڑ مراسلہ پوسٹنگ کم بگاڑ ہے؟؟؟کیا بگاڑا ہے ابھی تک ہم نے آپ کا بھلا؟
مگر ہم تو گُل ہیں۔۔۔ وہ بھی گُلِ یاسمیںبھیا سے کچھ بعید نہیں۔۔۔
جڑ کو ختم کرنے کے چکر میں انسان تک ختم کرڈالتے ہیں!!!
شہید اردو محفل ’’پی‘‘۔۔۔کر دیں دھڑن تختہ۔۔۔۔۔۔ شہیدِ اردو محفل ہی کہلائیں گے نا۔
ویسے بھیا لوگ ایسا کرتے نہیں ہیں جیسا آپ ان کے بارے کہہ رہے ہیں۔ البتہ آپ سے امید کی جا سکتی ہے ہمارے پیروں تلے سے زمین کھینچنے کی۔
نام بدلنے سے دائرہ انسانیت سے خارج نہیں ہوا جاسکتا!!!مگر ہم تو گُل ہیں۔۔۔ وہ بھی گُلِ یاسمیں
بھیا کے تجربات انسانوں پر ہوتے ہیں نہ کہ گُلوں پر۔
ایڈرس اپنے دو پڑوسی صاحبان کو بتادیجیے۔۔۔ایڈریس وہی جو آپ نے براہ راست نہیں پوچھا۔۔۔ قوم کا پتہ پوچھ لیا۔
اور احسان ۔۔۔ ہمارے حصے کی دوائی کھانے کا کر دیجئے۔
اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہم پر بھی فرض ہے محترم۔دھڑا دھڑ مراسلہ پوسٹنگ کم بگاڑ ہے؟؟؟
ادھر ہر مراسلہ کا جواب دینا ہم پر ضروری ہے۔۔۔
تو ہمارے کام کاج میں ہرج ہورہا ہے۔۔۔
اور آپ کو کوئی کام دھندا نہیں ہے کیا؟؟؟
کھانا پکانا، گھر صاف کرنا، مہمانوں کے لیے نہاری، لسی، آئس کریم بنانا، بنانا شیک بنانا وغیرہ!!!
رہیں گے تو پھر بھی گُل ہی نا۔۔۔نام بدلنے سے دائرہ انسانیت سے خارج نہیں ہوا جاسکتا!!!
فی الحال کہہ کر آپ نے ہمارے دل میں جلی امید کی شمع کا بجھنے سے بچا لیا۔ایڈرس اپنے دو پڑوسی صاحبان کو بتادیجیے۔۔۔
ہمارا فی الحال اتنی دور آنے کا کوئی ارادہ نہیں!!!
ہاں اچھا ہے نا کہ ہمارا خرچ بچ جائے گا اپنے ناپ کی بوری تیار کروانے کا۔شہید اردو محفل ’’پی‘‘۔۔۔
یعنی اردو محفل کو پی پی کر شہید ہونے والی؟؟؟
اور آپ کو شاید معلوم نہیں، ادھر بھیا لوگ کیا کیا کرتے ہیں۔۔۔
آدمی کے ناپ کی بوری تک تیار کردیتے ہیں!!!
پتھر اینٹ سے چھوٹا ہوتا ہے!!!اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہم پر بھی فرض ہے محترم۔
اب آئے ہیں ہم اس محفل میں تو یہ بگاڑ برداشت کرا پڑے گا آپ کو۔ کیونکہ نہ ہم گھٹنے ٹیکتے ہیں نہ سامنے والے کو ٹیکنے دیتے ہیں۔
ہمارے کام دھندوں کی فہرست آپ کی درج کردہ فہرست سے کہیں لمبی ہے۔ ان کاموں کے علاوہ بھی ہم پر بہت کچھ فرض ہے۔۔۔ جیسے کہ اپنے بندروں کی دیکھ بھال، اپنے پرندوں کی دیکھ بھال، اپنے پودوں کی دیکھ بھال، گھاس کاٹنا ۔۔۔ لیجئے آپ کو جواب دیتے دیتے کھڑکی سے باہر نظر پڑی تو برفباری ہو رہی ہے۔ اب یہ برف صاف کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے۔
تسلی نہ ہوئی ہو تو ابھی بہت کچھ ہے گنوانے کو۔
انسانیت تو گُل خار چرند پرند سب میں ہوتی ہے۔