سید عمران
محفلین
خاطر جمع رکھیں۔۔۔فی الحال کہہ کر آپ نے ہمارے دل میں جلی امید کی شمع کا بجھنے سے بچا لیا۔
فی المال بھی ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں بننے والا!!!
خاطر جمع رکھیں۔۔۔فی الحال کہہ کر آپ نے ہمارے دل میں جلی امید کی شمع کا بجھنے سے بچا لیا۔
اینٹ اٹھا کر نشانہ لگانے اور پورے زور سے پھینکنے میں تھوڑی دشواری ہوتی ہے جبکہ پتھر کا نشانہ تٹِکا کے لگایا جا سکتا ہے۔پتھر اینٹ سے چھوٹا ہوتا ہے!!!
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہی کافی ہوتا ہے۔خاطر جمع رکھیں۔۔۔
فی المال بھی ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں بننے والا!!!
اوہ تو آپ بھی منافع میں شریک ہیں۔بھیا سال کی پہلی بوری کا آرڈر پکڑ لو!!!
یہ تو آپ مار پیٹ پر اتر آئیں!!!اینٹ اٹھا کر نشانہ لگانے اور پورے زور سے پھینکنے میں تھوڑی دشواری ہوتی ہے جبکہ پتھر کا نشانہ تٹِکا کے لگایا جا سکتا ہے۔
کون ڈوبا، کب ڈوبا، کہاں ڈوبا؟؟؟ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہی کافی ہوتا ہے۔
۵۰، ۵۰!!!اوہ تو آپ بھی منافع میں شریک ہیں۔
کتنے فیصد؟
سُنا ہے مار پیٹ سے رشتے مستحکم ہوتے ہیںیہ تو آپ مار پیٹ پر اتر آئیں!!!
تنکے کا سہارا ہم نے لیا نا ۔۔۔ تو ہم ہی ڈوبےکون ڈوبا، کب ڈوبا، کہاں ڈوبا؟؟؟
اپنے والے 50 فیصد سے 25 فیصد کی یا تو ہمیں رعایت دلوائیے قیمت میں ورنہ نقد ہمارے حوالے کیجئیے۔ آخر کو پہلا آرڈر ہمارا ہی ملا نا۔۵۰، ۵۰!!!
ہم اپنی رقم ایڈوانس میں ہضم کرچکے ہیں!!!اپنے والے 50 فیصد سے 25 فیصد کی یا تو ہمیں رعایت دلوائیے قیمت میں ورنہ نقد ہمارے حوالے کیجئیے۔ آخر کو پہلا آرڈر ہمارا ہی ملا نا۔
ہمیں ایسا کوئی مستحکم رشتہ نہیں چاہیے!!!سُنا ہے مار پیٹ سے رشتے مستحکم ہوتے ہیں
اگر ہم اپنا آرڈر واپس لے لیں تو لی ہوئی رقم سے زیادہ واپس کرنی پڑے گی۔۔۔۔ہم اپنی رقم ایڈوانس میں ہضم کرچکے ہیں!!!
ہمیں ایسا کوئی مستحکم رشتہ نہیں چاہیے!!!
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گےکون ڈوبا، کب ڈوبا، کہاں ڈوبا؟؟؟
رشتے سب مہرباں نہیں ملتے
دشت میں سائباں نہیں ملتے
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
کیسے ہیں ایڈوانس بھی ہضم کرلیاہم اپنی رقم ایڈوانس میں ہضم کرچکے ہیں!!!
ویسے بھی سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ آرڈر ہم نے آج دیا اور ایڈوانس انھوں نے کب ہضم کیا۔ یہ تو دو دن غیر حاضر تھے نا؟؟؟کیسے ہیں ایڈوانس بھی ہضم کرلیا
اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہم پر بھی فرض ہے محترم۔
اب آئے ہیں ہم اس محفل میں تو یہ بگاڑ برداشت کرا پڑے گا آپ کو۔ کیونکہ نہ ہم گھٹنے ٹیکتے ہیں نہ سامنے والے کو ٹیکنے دیتے ہیں۔
ہمارے کام دھندوں کی فہرست آپ کی درج کردہ فہرست سے کہیں لمبی ہے۔ ان کاموں کے علاوہ بھی ہم پر بہت کچھ فرض ہے۔۔۔ جیسے کہ اپنے بندروں کی دیکھ بھال، اپنے پرندوں کی دیکھ بھال، اپنے پودوں کی دیکھ بھال، گھاس کاٹنا ۔۔۔ لیجئے آپ کو جواب دیتے دیتے کھڑکی سے باہر نظر پڑی تو برفباری ہو رہی ہے۔ اب یہ برف صاف کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے۔
تسلی نہ ہوئی ہو تو ابھی بہت کچھ ہے گنوانے کو۔