گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو آپ کوئی خسارہ اٹھانا نہیں چاہتےَ؟اس طرح جو راستہ نکلے گا وہ سراسر لاس کا ہے۔۔۔
جو ہمیں ہرگز ہرگز منظور نہیں!!!
تو آپ کوئی خسارہ اٹھانا نہیں چاہتےَ؟اس طرح جو راستہ نکلے گا وہ سراسر لاس کا ہے۔۔۔
جو ہمیں ہرگز ہرگز منظور نہیں!!!
ہمیں آپ سے یہی امید تھی کہ آپ ان سے اچھے سے ہی سمجھیں گے۔ان سے تو ہم اچھے سے سمجھ لیں گے!!!
نہ نہ!!!تو آپ کوئی خسارہ اٹھانا نہیں چاہتےَ؟
ماسی نامہ شروع کس نے کیا تھا؟؟؟اچھا نہیں کہتے تو نہیں کہتے ہوں گے۔
ہمیں کیا لینا دینا ماسیوں سے۔ ہمیں تو اپنے کام خود کرنے اچھے لگتے ہیں۔
ہمیں کیا پتہ۔ ہمیں تو شہاب نامہ کا پتہ کہ کس نے شروع کیا اور کس نے ختم کیا۔ماسی نامہ شروع کس نے کیا تھا؟؟؟
ماسی نامہ والی حاضر ہے جو چاہیں سزا تجویز کریںماسی نامہ شروع کس نے کیا تھا؟؟؟
آدھی ادھوری بات تو نہ کریں نہ۔نہ نہ!!!
سزا تو آپ کی دل پسند ہےماسی نامہ والی حاضر ہے جو چاہیں سزا تجویز کریں
ابھی حاضر کرتے ہیں مفتی صاحب کے لئیے بھیسزا تو آپ کی دل پسند ہے
دو کپ چائے لا دیجئے، طبیعت بہت خراب ہونے والی۔ جبکہ سوئے بھی معمول سے زیادہ۔
اب یہ تو اخلاقی طور پر غلط ہے کہ سب موجود ہوں تو ایک بندے کو چائے پیش کی جائے!!؟مفتی صاحب کے لئے کیوں؟
مانگی تو ہم نے ہے نا بس
ویسے بھی وہاں ماسیاں کہاں!!!اچھا نہیں کہتے تو نہیں کہتے ہوں گے۔
ہمیں کیا لینا دینا ماسیوں سے۔ ہمیں تو اپنے کام خود کرنے اچھے لگتے ہیں۔
لیکن ہیں کہاں مفتی صاحب۔۔۔اب یہ تو اخلاقی طور پر غلط ہے کہ سب موجود ہوں تو ایک بندے کو چائے پیش کی جائے!!؟
جو پڑھتا ہے وہی شروع کرتا ہے، وہی ختم کرتا ہے!!!ہمیں کیا پتہ۔ ہمیں تو شہاب نامہ کا پتہ کہ کس نے شروع کیا اور کس نے ختم کیا۔
جب تفصیل لکھنے والے ہیں تو ہم کیوں زحمت کریں!!!آدھی ادھوری بات تو نہ کریں نہ۔
لکھیں کہ
نہ نہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
مل جاتی ہیں۔ کچھ لوگ ہیں جو گھروں میں کام کرتے ہیں، بس ماسیاں نہیں کہلواتے۔ویسے بھی وہاں ماسیاں کہاں!!!
بس ہم کو ہی بہت کچھ جانیے!!!لیکن ہیں کہاں مفتی صاحب۔۔۔
یہاں تو بس آپ ہیں ، ہم ہیں اور سید عمران ہیں۔
ماسی کو منہ مانگی تنخواہ نہیں ملتی ہوگی!!!مل جاتی ہیں۔ کچھ لوگ ہیں جو گھروں میں کام کرتے ہیں، بس ماسیاں نہیں کہلواتے۔
ہم نے پاکستان کی بات کی تھی، جب وہاں بھی آنا ہو تو بھی ماسی نہیں۔
معلومات میں اضافہ ہوا۔جو پڑھتا ہے وہی شروع کرتا ہے، وہی ختم کرتا ہے!!!
اب مکرئیے گا مت اگر بہت کچھ جان لیا تو۔بس ہم کو ہی بہت کچھ جانیے!!!