بس تہمت مت لگائیے گا!!!اب مکرئیے گا مت اگر بہت کچھ جان لیا تو۔
یہ بات نہیں۔ ہمارا سوچنا یہ ہے کہ جب اللہ پاک نے ہاتھ پاؤں دئیے ہیں تو اپنے کام خود ہی کرنا چاہئیں۔ماسی کو منہ مانگی تنخواہ نہیں ملتی ہوگی!!!
ہمیں کیسے پتہ ہو گا۔۔۔ جمعہ جمعہ آٹھ اور آج سوموار ہے۔۔۔مطلب کہ کُل ملا کے 12 دن تو ہوئے ہیں اس محفل میں شریک ہوئے۔پتا کرانے کی ضرورت بھی نہیں!!!
اگر کام والے کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں!!!یہ بات نہیں۔ ہمارا سوچنا یہ ہے کہ جب اللہ پاک نے ہاتھ پاؤں دئیے ہیں تو اپنے کام خود ہی کرنا چاہئیں۔
ایک بار ایسا ہوا کہ امی جان نے کسی کام والی کو بلوایا ہوا تھا۔ ہم سے کہنے لگیں کہ اس سے اچھے سے صفائی کرانا۔
جب امی جان گھر واپس آئیں تو اُس کام والی کو ہم نے کُرسی پہ بٹایا ہوا تھا چائے اور بسکٹ کے ساتھ۔ خود صفائیوں میں لگے ہوئے تھے۔
ڈانٹ تو جو پڑی سو پڑی۔۔۔ مگر ہم اپنی اسی بات پہ آج تک ڈٹے ہوئے ہیں کہ اپنے کام اپنے ہاتھ پاؤں ۔
آمین!!!خوش رہئیے
ہر گز نہیں۔ ایسی غیر اخلاقی اور اللہ پاک کی نظر میں قابلِ گرفت باتوں سے ہم دور رہتے ہیں۔بس تہمت مت لگائیے گا!!!
اگر کام والے کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں!!!
چائے اور بسکٹ کھانے کے لیے!!!
نیکی اور پوچھ پوچھ۔
گھر کے کام کے لئے تو ضرورت نہیں البتہ گارڈن سے گھاس کاٹنے کا مسئلہ ہوتا ہے
چائے اور بسکٹکے علاوہ گاجر کا حلواہ بھی کھلا دیں گے دیسی گھی میں بنا کر!!!
نہیں تخت پر بٹھا کر۔۔۔ کُرسی تو صدر صاحب کے پاس ہے نا۔کرسی پر بٹھا کر ناں!!!
تخت نہ ہوا تختہ ہوا!!!نہیں تخت پر بٹھا کر۔۔۔ کُرسی تو صدر صاحب کے پاس ہے نا۔
لیکن گھاس کاٹنے کے بعد
تو قبولیت کا شرف بخشا پھر ہماری پیشکش کو؟تخت نہ ہوا تختہ ہوا!!!
جب تک ہمت رہی ہم نے بھی بہت کیا پر اب باورچی خانہ تو خود ہی مگر جھاڑو اور پونچھا تھوڑا مشکل لگتا ہے ۔۔پھر بھی اپنے ہاتھ سے کام کا الگ مزا ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہ بات نہیں۔ ہمارا سوچنا یہ ہے کہ جب اللہ پاک نے ہاتھ پاؤں دئیے ہیں تو اپنے کام خود ہی کرنا چاہئیں۔
ایک بار ایسا ہوا کہ امی جان نے کسی کام والی کو بلوایا ہوا تھا۔ ہم سے کہنے لگیں کہ اس سے اچھے سے صفائی کرانا۔
جب امی جان گھر واپس آئیں تو اُس کام والی کو ہم نے کُرسی پہ بٹایا ہوا تھا چائے اور بسکٹ کے ساتھ۔ خود صفائیوں میں لگے ہوئے تھے۔
ڈانٹ تو جو پڑی سو پڑی۔۔۔ مگر ہم اپنی اسی بات پہ آج تک ڈٹے ہوئے ہیں کہ اپنے کام اپنے ہاتھ پاؤں ۔
ہوتا ہے ایسا بھی۔۔۔ مگر باورچی خانہ تو کسی دوسرے کے ہاتھ میں دل ہی نہیں چاہتا نا دینے کو۔جب تک ہمت رہی ہم نے بھی بہت کیا پر اب باورچی خانہ تو خود ہی مگر جھاڑو اور پونچھا تھوڑا مشکل لگتا ہے ۔۔پھر بھی اپنے ہاتھ سے کام کا الگ مزا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی پیشکش انتہائی پرکشش نہیں ہے۔۔۔تو قبولیت کا شرف بخشا پھر ہماری پیشکش کو؟
آپ کی عمر کتنی ہے؟ ٹین ایج میں ایسا ہوتا ہے.نیند اچھی صحت اور اچھے دماغ کے لئے بہت ضروری ہے۔ عرصہ دراز سے ہم بمشکل دو گھنٹے ہی لگاتار سو پاتے تھے۔ اب کچھ بہتری آئی ہے تو تین گھنٹے۔ لمبی تان کے سونا چاہتے ہیں سات گھنٹوں کے لئے۔۔۔ مگر ہو نہیں پاتا۔
اگر اس بارے کوئی رہنمائی فرما دے تو احسان مند رہیں گے۔
چرس کا فارمولا کیا ہے اس بارے میں بھی کچھ بتائیںاگر کوئی ذہنی تناؤ ہے تو جب تک اس سے نجات نہیں ملتی، نیند کی جنگ جاری رہی گی۔ پہلے تو جس وجہ سے ذہنی تناؤ ہے اس کو جڑ سے ختم کریں۔
جب تک ذہنی تناؤ ڈیپریشن میں تبدیل نہ ہو اینٹی ڈیپریشن لینا ٹھیک نہیں۔ بہتر تو آپ کی طبی حالت کے پیشِ نظر آپ کے معالج ہی بتا سکتے ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی روشنی میں میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے جسم میں ایک ہارمون میلاٹونِن کا سونے سے گہرا تعلق ہے۔
بےخوابی کے شکار لوگ میلاٹونِن بطور دوا کے بھی لیتے ہیں جس سے نیند میں بہت حد تک بہتری آجاتی ہے۔ میلاٹونِن فارمیسی اور سپر مارکیٹ میں عام دستیاب ہے اور ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر بھی خریدی جاسکتی ہے۔
اگر آپ کوئی مستقل دوائی استعمال کر رہی ہیں یا کوئی اور دوائی چل رہی ہے تو بہتر ہے کہ میلاٹونِن اور اس کی خوراک کی مقدار کے بارے میں اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں۔
پُرکشش بنانے کے لئے اب کیا جان جوکھوں میں ڈالنی پڑے گی؟آپ کی پیشکش انتہائی پرکشش نہیں ہے۔۔۔
اس لیے قبول نہیں ہے!!!
ٹین ایج۔۔۔۔ نہیں تو۔ ہم تو اچھے خاصے سیانے ہیں۔ نہیں یقین تو سیما جی سے پوچھ لیجئے۔آپ کی عمر کتنی ہے؟ ٹین ایج میں ایسا ہوتا ہے.