عبدالقدوس راشد
محفلین
بہت خوب روداد ملاقات اور بہت خوب ملاقاتی۔
دعا ہے اسی طرح خوش رہیں اور محبتیں بانٹتے رہیں۔آمین
دعا ہے اسی طرح خوش رہیں اور محبتیں بانٹتے رہیں۔آمین
آپ کی محبت ہے نیرنگ خیال بھائی۔ میں نے تو اجمالاً خاکہ سا پیش کیا ہے۔ اس میں رنگ اور جدت آپ نے ہی بھرنی ہےشروع کی تحریر میں یہ سوچ رہا تھا کہ خط پیشانی کا تذکرہ کیا کہ نہیں۔ اور خوب کر دیا۔۔۔
قیصرانی بھائی آپ سے ملکر اتنا اچھا لگا۔ اور سب کچھ آپ نے لکھ دیا۔ اب میں کیا لکھوں گا
بہت شکریہبہت خوب روداد ملاقات اور بہت خوب ملاقاتی۔
دعا ہے اسی طرح خوش رہیں اور محبتیں بانٹتے رہیں۔آمین
شکریہ وارث بھائیزندہ باد جی آپ دونوں
بہت شکریہ۔ انشاء اللہ جلد ہی" اجنبی اپنے سے لگتے ہو " سے ملاقات کی بہت خوب روداد ۔
" محفل اردو کا اعجاز ہے یہ سب "
اللہ تعالی اسی طرح ہمیشہ اس چمن پر محبتوں کی بہا ر رکھے ۔ آمین
قیصرانی بھائی وقت اجازت دے تو " لاہور سے ڈیرہ تک کی داستان سفر " بھی تحریر کیجئے گا ۔
آپ کہاں ہوتے ہیں بھلا؟ مجھے تو کوئی علم نہیں کہ آپ کہاں ہوتے ہیں اور نہ ہی آپ نے کبھی فون نمبر وغیرہ دیاملتان سے اسلام آباد چلے گئے۔
بتا تو دیتے، اسی بہانے آپ سے دو گھڑی کو ملاقات ہی ہو جاتی۔
بہت شکریہ بھائیواہ کیا بات ہے آپ دونوں کی اور اردو محفل کی
اس سے مجھے ایک نظم یاد آ گئی کہ
اک تازہ حکایت ہے
سن لو تو عنایت ہے
اس شخص کو دیکھ تھا
تاروں کی طرح ہم نے
اور شخص آپ ہیں۔
باقی نظم پھر کسی اور وقت کے لیے بچا رکھتے ہیں۔
بہت شکریہ جناب بس کچھ ٹوٹے پھوٹے سے فقرے جڑ دیئے ہیں۔ آپ کو پسند آئی، آپ کی ذرہ نوازی ہےکیا ہی خوب صورت انداز میں روداد لکھی ہے آپ نے
جی جناب، بالکل پروگرام بن کر ختم ہوا۔ خیر انشاء اللہ اگلے چکر پر ساری کسر نکال دیں گے دونوں مل کرواہ جی واہ
قیصرانی بھائی اور نیرنگ خیال بھائی
بہت زبردست
نین ہمارا وہ بندہ ہے جس کی اب تک کافی سارے محفلین سے ملاقات ہوچکی ہے
میری بھی قیصرانی بھائی سے فون پر بات ہوئی تھی
اور میں نے بھی انہیں فون کرنے کا وعدہ کیا تھا جو وفا نہ ہوسکا کہ میں اسی دن گاؤں جا رہا تھا
اپنے سائیوں سے ملنے
لیکن ماشاءاللہ بہت محبت سے بات کی اور مجھ خاکسار کو یاد تو رکھا
اور اب اگلے چکر پر ان کو اپنی ملاقات کا پابند کیا جاتا ہے
اب یہ بھی بتادیں کہ اگلا چکر کب تک متوقع ہے ؟؟؟جی جناب، بالکل پروگرام بن کر ختم ہوا۔ خیر انشاء اللہ اگلے چکر پر ساری کسر نکال دیں گے دونوں مل کر
محفل کے فرشتوں کو بھی خبر ہو گئی ہو گی کہ ساہیوال میں رہتا ہوں جو کہ لاہور اور ملتان کے وسط میں واقع ہے۔آپ کہاں ہوتے ہیں بھلا؟ مجھے تو کوئی علم نہیں کہ آپ کہاں ہوتے ہیں اور نہ ہی آپ نے کبھی فون نمبر وغیرہ دیا