امید کافی ہے کہ مارچ یا اپریل۔ لیکن اگر کسی وجہ سے یہ نہ ہو سکا تو پھر اکتوبر نومبراب یہ بھی بتادیں کہ اگلا چکر کب تک متوقع ہے ؟؟؟
ساہیوال تو آہو۔۔۔ تفصیلی حال آنے دیں ذرا، پھر پتہ چلے گا کہ یہ آہو کیا ہےمحفل کے فرشتوں کو بھی خبر ہو گئی ہو گی کہ ساہیوال میں رہتا ہوں جو کہ لاہور اور ملتان کے وسط میں واقع ہے۔
اور فون نمبر تو آپ نے کبھی مانگا ہی نہیں
شکر ہے کہ خیالی بھائی کو نہیں دیکھا۔ عشبہ رانی تو ماشاء اللہ اتنی پیاری ہےآہااااااااااااااااااااااااااا میں دیکھ لیا خیال بھائی آپکو اور عشبہ تو اتنییی ییی یی پیاری لگ ری ہے ماشاءاللہ کہ کیا بتاوں
منصور بھائی بہت اچھا لکھا آپ نے تھوڑا ٹف تھا لیکن سمجھ ہی لیا اپنے مطلب کا اور اسمیں تو میرے سٹی کا زکر بھی ہےےےےےےےےےے نا
حاضر استادساہیوال تو آہو۔۔۔ تفصیلی حال آنے دیں ذرا، پھر پتہ چلے گا کہ یہ آہو کیا ہے
فون نمبر۔۔۔ پی ایم۔۔۔ سمجھ دار کو اشارہ۔۔۔
نہیں توووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو بلکل نہیںشکر ہے کہ خیالی بھائی کو نہیں دیکھا۔ عشبہ رانی تو ماشاء اللہ اتنی پیاری ہے
ٹف کیسے بھلا؟ آپ کے سٹی کا ذکر ہونے سے تو ٹف نہیں ہو گیا یہ؟
آپ تو بہت سمارٹ ہو گئے ہیں۔ ادھر نہیں بھئی، پی ایم والا اشارہ سمجھئےحاضر استاد
بس والوں کا خیال کچھ اور تھا کہ انہیں وہیں دیر ہوئی تھینہیں توووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو بلکل نہیں
ادھر تو صرف اشارہ دیا ہے۔آپ تو بہت سمارٹ ہو گئے ہیں۔ ادھر نہیں بھئی، پی ایم والا اشارہ سمجھئے
خالی ان باکس ابھی تک منہ چڑائے جا رہا ہے، گندا بچہ نہ ہو توادھر تو صرف اشارہ دیا ہے۔
message sentخالی ان باکس ابھی تک منہ چڑائے جا رہا ہے، گندا بچہ نہ ہو تو
جی بالکل اور مجھے بھی وہ یہی کہہ رہا تھا کہ میسج سینٹmessage sent
بہت شکریہبہت خوب۔