نین بھیا سے ملاقات

قیصرانی

لائبریرین
لولز مطلب قادری نے اچھی خآصی اکانومی چلوائی ملک کی ۔ 15 کی لے لیتے برف کے ڈالر چھاپ رہے ہیں اپ تو خیر سے :grin:
ڈالر نہیں، یورو۔ ویسے میں نے تو آفر کی تھی کہ پندرہ کے تیس لے لو، فلائٹ پر جگہ دلوا دو۔ نہیں مل سکی۔ پھر وہی پیسے بھر کر بذریعہ کیب گھر پہنچا :(
 
عسکری

معطل
ڈالر نہیں، یورو۔ ویسے میں نے تو آفر کی تھی کہ پندرہ کے تیس لے لو، فلائٹ پر جگہ دلوا دو۔ نہیں مل سکی۔ پھر وہی پیسے بھر کر بذریعہ کیب گھر پہنچا :(
لولز آپ بھی نا یار کسی کام کے نہیں پھر تو :rolleyes: میں سمجھا تھا آپ تیز ہوں گے :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
لولز آپ بھی نا یار کسی کام کے نہیں پھر تو :rolleyes: میں سمجھا تھا آپ تیز ہوں گے :grin:
ارے نہیں یارا۔ وہ بندہ ڈیرہ سے اسلام آباد لینے رات کو پہنچا۔ صبح مجھے پتہ چلا کہ میری بحرین کی فلائٹ مس ہے۔ پھر سارا دن اس نے انتظار کیا، اگلے دن شام کو چھ بجے لاہور پہنچا جہاں سے پھر اس نے مجھے پک کیا اور گھر پہنچایا۔ اب 28000 تو اس کا حق بنتا ہے کہ نئی ایکس ایل آئی کو قادری صاحب کے خطرے کے باوجود لے کر پہنچا ہوا تھا اور انتظار بھی ٹھیک ٹھاک کیا :)
 
اچھا چلو اس بار معاف کیا اگلی بار جہاز کا معقول یا نا معقول بستوبند ہو جا چاہیے ۔ نئے اے320 آ رہے ہیں امید ہے ٹکٹاں ملیں گی :grin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

mfdarvesh

محفلین
بہت خوب
اور ہمیں بھی پتہ نہ چل سکا، ورنہ نین بھائی کے ساتھ ڈائیو کے اڈے پہ ہم بھی براجمان ہوتے :)
 
مہ جبین

محفلین
قیصرانی بھائی بہت خوب رودودِ سفر لکھی ہے

عشبہ کی تصویروں میں سب سے بہترین اسکی ہنسی والی تصویر ہے ماشاءاللہ
اللہ اس پری کو نظرِ بد سے بچائے آمین
سفر کی روداد بہت دلچسپ اور شگفتہ انداز میں لکھی ہے
بظاہر بہت سادہ سے جملے بھی اگر سیلقے سے اور برمحل استعمال کئے جائیں تو تحریر میں نکھار پیدا کردیتے ہیں
اور اس فن پر آپکو کافی عبور ہے ماشاءاللہ
 
اب مزے کی بات یہ کہ جب عشبہ رانی میری گودی میں تھی تو نین بھائی کو لفٹ بھی نہیں کرائی اور جب نین بھائی کی گودی میں تو ساری توجہ مجھ پر :) ہے نا مزے کی بات؟
ان ٹوٹے پھوٹے جملوں کو پسند فرمانے کا شکریہ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
واہ بہت خوبصورت روداد لکھی ہے آپ نے منصور صاحب ۔
اور عشبہ رانی تو ماشاءاللہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہیں ۔۔۔اللہ نظر بد سے بچائے ۔
چھوٹے بھائی عشبہ گڑیا کی نظر بھی اُتروا لیجئے گا :)۔ ماشاءاللہ نظر نہیں ٹھہر رہی اُس پر ۔اللہ اپنی امان میں رکھیں ۔آمین ۔
 
موجو

لائبریرین
ویسے میں بھی اس رات پنڈی پہنچا تھا لیکن اب پچھتا ئے کیا ہو جب قیصرانی اڑ گیا پردیس
 
Top