زیک
مسافر
یہ کس کا ذکرِ خیر ہے؟میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب ایک پاکستانی ایسا جملے تراشنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکا ہے۔
یہ کس کا ذکرِ خیر ہے؟میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب ایک پاکستانی ایسا جملے تراشنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکا ہے۔
جی ہاں ۔۔۔۔آپ کے میاں علیگ ہیں؟
یہ جگہ شیپ میڈو کہلاتی ہے کہ سنٹرل پارک کے شروع کے سالوں میں یہاں بھیڑیں لائی جاتی تھیں۔گھاس کا رنگ کیسا فرحت بخش ہے۔
گویا میلہ مویشیاں یہاں بھی لگتا تھا۔یہ جگہ شیپ میڈو کہلاتی ہے کہ سنٹرل پارک کے شروع کے سالوں میں یہاں بھیڑیں لائی جاتی تھیں۔
یہ عمومی جملہ ہے۔ کسی سے متعلق نہیںیہ کس کا ذکرِ خیر ہے؟
تصویر دوسری طرف سے لینی تھی۔