کتنی خوشئ ہوتی ہے جب کوئی اسی اسکول ، کالج اور یونیورسٹی کا پڑھا ہوا مل جائے ۔۔۔شاید پوفیشنل زندگی یکساں ادارے میں کام کرنے والوں سے ملاقات ہو تو ایسی خوشی نہیں ہوتی !پتہ نہیں اسکی کیا خاص وجہ ہے ۔۔ہمیں سمجھ نہیں آتا تھا جب اباجان کو علی گڑھ
واہ واہ کیا غضب کی عکاسی کی ہے 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
فطرت اور انسانی صناعی کا کیسا حسین امتزاج ہے۔۔۔ اتی سندر
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب ایک پاکستانی ایسا جملے تراشنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکا ہے۔ایلیس آئی لینڈ وہ جزیرہ ہے جہاں سے امیگرنٹس ہو کر امریکا آتے تھے۔ وہاں اب امیگریشن میوزیم ہے۔ 1920 کے قریب امیگرنٹس کے پڑھے لکھے ہونے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ان سے ان کی اپنی زبان میں کچھ لکھوایا جاتا تھا۔ مختلف زبانوں میں اردو کا ٹیسٹ بھی ملا۔
ظہیراحمدظہیر اس اردو کو ہندوستانی کہا گیا۔ دلچسپ بات ہے۔
اشفاق حسین کی نظم زومنگ یاد آگئی۔۔۔۔
آسمان پر تھوڑے سے اور بادل آجاتے نا۔۔۔۔ تو تصویر اخیر ہوجاتی۔۔۔۔ گھاس کا رنگ کیسا فرحت بخش ہے۔۔۔
آپ کے میاں علیگ ہیں؟ہمارے صاحب کا بھی وہی حال جب سے علم ہوا کہ @استاد محترم کا تعلق علی گڑھ یونیورسٹی سے ہے ۔۔۔بار بار فرمائشی ہے ہماری بات کرا دو ۔۔۔ اردو اور اردو محفل سے کوئی رغبت نہیں پر ہے تو صرف علی گڑھ یونیورسٹی والوں سے
واہ واہ کیا غضب کی عکاسی کی ہے 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
شکریہ آپ دونوں کافطرت اور انسانی صناعی کا کیسا حسین امتزاج ہے۔۔۔ اتی سندر