شاہد احمد خان
محفلین
بھائی منصور قیصرانی ، شرمندہ ہوںکہ جواب سابق میں ، آپ کو شارق لکھ گیا ۔۔۔ امید ہے معزرت کو شرف قبولیت بخشیںگے۔۔ ورنہ سر تسلیم خم ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ باقی لوگ بشمول شارق کہاںغائب ہیں۔۔؟؟؟
پیارے بھائی، میںنے اس بابت غور کیا ہے۔ ہمارے پاس پاکستان میںاتنا انفرا سٹرکچر نہیں ہے کہ وہ ہم سب ماہرین کو سنبھال سکے۔ ابھی ہم لوگ اپنے ملک کی برآمدات کے زمرے میں ملک سے باہر ہیں۔ ملک کے تشخص کو اجاگر کر رہے ہیں۔ ہم لوگ دوہرا کام کر رہے ہیں۔ اپنے کردار سے ملک کی عزت اور محنت اور لگن سے ملک کے لئے زرٍ مبادلہ بھی اکٹھا کر رہے ہیں۔ ویسے یہ عنوان بہت اچھا ہے۔ اگر اس سلسلے میں ایک نیا تانہ بانہ کھول دیںتو وہاں چل کر باتیں کر لیتے ہیں اس بارے میں۔ باقی کوئی بھی مدد چاہئے ہو، ذ پ کر دیں یا میرا ای میل ایڈریس ہے میرے ہر پیغام کے آخر میں، ای میل بھی کر سکتے ہیں۔شاہد احمد خان نے کہا:شارق بھائی ،، اچھا آپ بھی کمپیوٹر سے منسلک ہو،، یہ بتاو کہ کمپیوٹر کے پاکستانی ماہرین اپنی خدمات یورپ اور امریکا کو کیوں ادھار دے دیتے ہیں ، بھائی پاکستان کوآپ کی ضروت نہیں ہے کیا ۔۔ڈیرہ غازی خان ،،سائیکی بولی ،،، مینڈا سوہنا فن لینڈمیںکی پے کرینا ۔۔پاکستان ونج سانول ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ زیف بھائی۔ لیکن مقابلہ سیاستدان سے پڑا ہے۔ بات منوا کر دکھائیں۔
بےبی ہاتھی
شاہد احمد خان نے کہا:بھائی شمشاد ،،،بات ہی کرنی ہے یہاںکی جائے یا وہاںکیا فرق پڑتا ہے ،، فرق پڑتا ہے تو بس اس بات سے کہ بات کس سے کی جا رہی ہے۔۔کچھ لوگوںسے گھنٹوںبات کر کے بھی دل نہیں بھرتا اور کچھ لوگوںسے ذرا سی دیر بات کرنے کے بعد منہ اور کانوں میں بہت دیر تک کڑواہٹ گھلی رہتی ہے ۔۔۔ کیا خیال ہے آپ کا ۔۔۔ویسے ریاض میں نسیم و نظیم کے علاوہ جنادریہ جدید بھی ہے وہاں کافی استراحے ہیں ،، وہاںجا کر موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے ۔۔۔۔۔

شاہد احمد خان نے کہا:بھائی زیف ،،ماشا اللہ آپ سخن فہمی کے ستارے ہیں، نیٹ کی کائنات میں اردو کی دنیا آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔۔یار ویسے اتنی گہرائی میںکیوںجاتے ہیں، محب صاحب نے تو بس یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ ان کے آنے سے چراغوںکی روشنی ماند پڑجاتی ہے ،،ہے نا محب بھائی۔۔منصور قیصرانی بھائی آپ بھی کوئی شعر سنائیں تاکہ آپ کے ذوق ادبی کی گہرائی و گیرائی کا اندازہ ہو سکے ۔۔شمشاد بھائی کیا حال ہیں ، نسیم میں ہیںکیا ،،یار یہ ریاض پورا کا پورا اتنا ہی خشک ہے یا نسیم شرقی و غربی میں صحرا کی ہوا زیادہ شدو مد کے ساتھ چلتی ہے ۔۔۔محب بھائی آپ کوئی اور شعر کیوںنہیں لکھ لیتے اپنے دستخط میں ،کوئی اور ایسا شعر جس پر زیف کی معلومات کی برسات کا مزہ لیا جا سکے ۔۔۔۔۔