تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

شمشاد

لائبریرین
میں نے کہاں جانا ہے شاہد بھائی، اردو محفل کی اس گلی میں نہیں تو کسی دوسری گلی میں بھٹک رہا ہوں گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
قیصرانی ، سرائیکی وسیب کا آسیب صدیوں سے لوگوں‌ کی خوشیوں اور احساسات کو نگلتا رہا ہے ،، اس سوہنی دھرتی سے ‌روہی کیا روٹھی گویا سکھ روٹھ گیا ۔۔ میں‌سرائیکی وسیب سے نہیں‌۔۔پر چترال سے گوادر اور مظفر آباد سے کراچی تک سب میرا وطن ہے ۔۔سرائیکی وسیب تو ان سب کے درمیان ہے ،،دل ہے ان کا بھائی ۔یہ اور بات کہ اس دل میں درد بہت ہے ۔۔
بہت خوبصورت بات ۔۔۔۔کاش یہ بات سمجھ میں آجائے کہ چترال سے گوادر اور مظفر آباد سے کراچی تک سارا ہمارا ملک ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top