کاشفی
محفلین
مٹی خراب کی جاتی ہوگی لیکن محفل میں کسی پارٹی کا نام بگاڑنا مناسب نہیں اورمیرے خیال میں نہ ہی اس کی اجازت ہونی چاہیئے۔توبہ توبہ، کسی کی جرات کہ آپ کی برائی کرے۔
ایک اور بھی پروگرام "خبرناک"
کبھی موقع ملے تو دیکھیے گا کہ ان پروگرامز میں سیاستدانوں، سیاسی جماعتوں، موجودہ صدر، وزیر اعظم، موجودہ وزراء وغیرہ کی مٹی کیسے پلید کی جاتی ہے۔
خود کے لیئے جو الفاظ بندہ پسند نہ کرے وہ دوسروں کے لیئے استعمال کرنا مناسب نہیں۔۔