شمشاد
لائبریرین
کہاں تک نوٹس دیتے رہیں اراکین کو۔ انکو خود ہی سمجھ جانا چاہیے۔ ماشاء اللہ خاصے پڑھے لکھے اور بزرگ آدمی ہیں۔غلط الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔
نوٹس ملنا چاہیئے اس سلسلے میں۔۔
کہاں تک نوٹس دیتے رہیں اراکین کو۔ انکو خود ہی سمجھ جانا چاہیے۔ ماشاء اللہ خاصے پڑھے لکھے اور بزرگ آدمی ہیں۔غلط الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔
نوٹس ملنا چاہیئے اس سلسلے میں۔۔
ادا سائیں پوجی بھائی۔۔وڈے پا جی۔۔ آج کل کون سی استعمال کررہے ہیں۔۔۔۔قرشی کا جامِ شیریں؟۔۔جو اپنی جعلی لگنے لگی۔۔۔ہمین تو ہماری اپنی جعلی لگتی ہیں ہم نے خؤد دو بار تعلیم سے منہ موڑ کر کچھ اچھا کرنا چاہا تھا
یہ بات پسند آئی تب ہی پسند پر کلکا میں نے۔۔کہاں تک نوٹس دیتے رہیں اراکین کو۔ انکو خود ہی سمجھ جانا چاہیے۔ ماشاء اللہ خاصے پڑھے لکھے اور بزرگ آدمی ہیں۔
ادا سائیں پوجی بھائی۔۔وڈے پا جی۔۔ آج کل کون سی استعمال کررہے ہیں۔۔۔ ۔قرشی کا جامِ شیریں؟۔۔جو اپنی جعلی لگنے لگی۔۔۔
پھر تو ایوان ِ بالا کا موقف درست ٹھہرا کہ جب قوم کو ہی صادق اور امین نمائندے درکار نہیں تو الیکشن کمیشن کیوں اس بات پر زور دے رہا ہے۔ اگر کوئی شخص جعلی ڈگری پر انتخاب لڑا ہے یا اُس نے جعلی ڈگری بنائی ہے تو کیا وہ آئین کی شق ٦۲۔٦۳ پر پورا اُترتا ہے۔کوئی بات نہیں جب دہشت گرد اس ملک میں الیکشن میں حصہ لئے سکتے ہیں تو یہ جعلی والے تو معصوم ہیں ان کی نسبت
پھر تو ایوان ِ بالا کا موقف درست ٹھہرا کہ جب قوم کو ہی صادق اور امین نمائندے درکار نہیں تو الیکشن کمیشن کیوں اس بات پر زور دے رہا ہے۔ اگر کوئی شخص جعلی ڈگری پر انتخاب لڑا ہے یا اُس نے جعلی ڈگری بنائی ہے تو کیا وہ آئین کی شق ٦۲۔٦۳ پر پورا اُترتا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اگر صادق امین الیکشن کا معیار ہوگیا تو پورا پاکستان نااہل ہے
ہر شخص اپنی جگہ موقع ملتے ہی بددیانتی کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر جو بددیانتی کی گئی ہے وہ یہ کہ حلف اٹھا کر ائین توڑا گیا۔ مارشل لا لگایا گیا۔ مگر وہ لوگ مزے سے پلاٹ لے رہے ہیں۔ پھر حکومت میں انے کے منصوبے بنارہے ہیں۔ تمام سرکاری ملازموں کو الیکشن میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہونا چاہیے بالخصوص وہ جو افواج میں ملازمت کرچکے ہوں
خباثت تو سپریم کورٹ نے ظاہر کردی قادری کی۔اسی لے تو کہا ہے کہ سارے خبیث کھل کر سامنے آرہے ہیں۔۔۔ کوئی پھولن دیوی کا حوالہ دے رہا ہے اور کسی پر یہ وحی نازل ہورہی ہے کہ " جب عوام جعلی ڈگری والوں کو منتخب کرنا چاہتے ہیں تو الیکش کمیشن کو کیا تکلیف ہے نئے کاغذات نامزدگی چھپوانے کی"۔۔۔ کسی کو آئین کی دفعہ 62 اور 63 بکواس لگ رہی ہے۔۔۔ لگے رہو بھائیو۔۔۔ Garbage in, garbage out
ہم بھی تحریکِ انصاف میں ایسے لوگوں کی شمولیت کے خلاف ہیں۔ میرے خیال میں اگر بھٹو صاحب نئے چہروں کے ساتھ اقتدار میں آئے تھے تو عمران خان کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیئے تھا ۔ کچھ متنازعہ شخصیات کی تحریکِ انصاف میں شمولیت نے ہی اس پارٹی کی مقبولیت کو کم کیا ہے۔.یہی شیخ وقاص اکرم اگر تحریک انصاف میں شامل ہو جاتے تو ان کو سات خون معاف تھے اور لانڈری میں دھل دھلا کر ایک دم سے فریش فریش ہو جاتے۔۔ حد ہے دوہرے معیار کی اور بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کی۔۔۔ نون لیگ کی اصول پرستی پر تو اس وقت طعنہ زنی بنتی ہے نا جب خود مشرف لیگ کے وزرا کو چوم چاٹ کر نہ لیا ہوتا۔۔۔
دوہرا معیار تو اس وقت محفل پر بھی بہت پایا جا رہا ہے۔۔ خود تو دوسروں کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیتے ہیں۔۔ اور جب دوسرا آئینہ دکھائے تو آگ لگ جاتی ہے۔۔ کیا برداشت ہے سب کی۔۔
مکمل متفق۔۔ہم بھی تحریکِ انصاف میں ایسے لوگوں کی شمولیت کے خلاف ہیں۔ میرے خیال میں اگر بھٹو صاحب نئے چہروں کے ساتھ اقتدار میں آئے تھے تو عمران خان کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیئے تھا ۔ کچھ متنازعہ شخصیات کی تحریکِ انصاف میں شمولیت نے ہی اس پارٹی کی مقبولیت کو کم کیا ہے۔