کاشفی
محفلین
غلط الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔کبھی کبھار نظر پڑی تو یہ بھانڈو،ہجڑوں اور مسخروں کا پروگرام زیادہ نظر ایا ہے۔
فقرہ بازی اور بازاری لطیفہ بازی ہوتی ہے
پتہ کس مذاق کے لوگ اس کو دیکھتے ہیں
نوٹس ملنا چاہیئے اس سلسلے میں۔۔
غلط الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔کبھی کبھار نظر پڑی تو یہ بھانڈو،ہجڑوں اور مسخروں کا پروگرام زیادہ نظر ایا ہے۔
فقرہ بازی اور بازاری لطیفہ بازی ہوتی ہے
پتہ کس مذاق کے لوگ اس کو دیکھتے ہیں
بس بھائی لوگوں ہیں ہی ناشکرے
اب روتے ہیں بیٹھ کر
اور فوج اب سچ میں اس سچوئیشن کو انجوائے کر رہی ہے کبھی کور کمانڈرز نے کہا کچھ کہ ایسا نا ایسا کرو؟ ایجنسیاں اب سیاست میں مداخلت کر رہی ہیں؟ بالکل بھی نہیں چیف نے واضع کہہ دیا شفاف انتخابات میرا خواب ہیں مطلب پانچ سال اور بھی ایس امزہ چکھیں پھر دیکھی جائے گی ۔ اب بالکل مداخلت نہین ہو گی ۔ فوج نے آئین کو جی ایچ کیو گیٹ پر نصب کر دیا ہے اور 111 برگیڈ کو حفظ کرا دیا ہے کوئی غیر آئینی کام اب بالکل نہین ہو گا چاہے دھرنے ہوں یا دھرنااااتے
Message of the evening.سعودیہ میں اس زمانے سے بھی زیادہ سستا پٹرول ڈیزل ہے۔ اور وہاں لوڈ شیڈنگ بھی نہیں ہوتی۔ کیا خیال ہے خادم حرمین شریفین کو برآمد نہ کر لیں؟
غلط الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔انسان کو جانور سے ملانا درست نہیں۔۔دوسرے اگر ناگ ہیں تو مشرف کے پاس ھزاروں ناگوں اور بچھوں کا زہر ہے۔ جس سے قوم گیارہ سال تک خود کو ڈسواکر تباہ کرتی رہی ہے
سعودیہ میں اس زمانے سے بھی زیادہ سستا پٹرول ڈیزل ہے۔ اور وہاں لوڈ شیڈنگ بھی نہیں ہوتی۔ کیا خیال ہے خادم حرمین شریفین کو برآمد نہ کر لیں؟
چلو جی سانو کیاور فوج اب سچ میں اس سچوئیشن کو انجوائے کر رہی ہے کبھی کور کمانڈرز نے کہا کچھ کہ ایسا نا ایسا کرو؟ ایجنسیاں اب سیاست میں مداخلت کر رہی ہیں؟ بالکل بھی نہیں چیف نے واضع کہہ دیا شفاف انتخابات میرا خواب ہیں مطلب پانچ سال اور بھی ایس امزہ چکھیں پھر دیکھی جائے گی ۔ اب بالکل مداخلت نہین ہو گی ۔ فوج نے آئین کو جی ایچ کیو گیٹ پر نصب کر دیا ہے اور 111 برگیڈ کو حفظ کرا دیا ہے کوئی غیر آئینی کام اب بالکل نہین ہو گا چاہے دھرنے ہوں یا دھرنااااتے
دوسرے اگر ناگ ہیں تو مشرف کے پاس ھزاروں ناگوں اور بچھوں کا زہر ہے۔ جس سے قوم گیارہ سال تک خود کو ڈسواکر تباہ کرتی رہی ہے
نہیں بھئی ہمیں جن تایا نہیں چاہئیےکیوں تیل کی مثال نظر ائی دل پر پتھر رکھ کر پر یورپ چائنا جاپان کوریا کو بھول گئے سرکاراںِ؟ کی اخیال ہے ہو جن تاؤ کو نا بلوا لیں ؟
کیوں تیل کی مثال نظر ائی دل پر پتھر رکھ کر پر یورپ چائنا جاپان کوریا کو بھول گئے سرکاراںِ؟ کی اخیال ہے ہو جن تاؤ کو نا بلوا لیں ؟
انگور کھٹے ہیں میرے بھائی۔
نہیں بھئی ہمیں جن تایا نہیں چاہئیے
تسی ہی بڑے حمایت کردے ہو ڈکٹیٹراں دی۔
اور یہ الیکٹریکل انجنئرنگ کی برانچ ہے؟
یہ ارتھ سائنسس کی برانچ ہے۔۔اسے آپ پڑولیم انجنئرنگ کرنے کے بعد کرسکتے ہیں۔۔اور یہ الیکٹریکل انجنئرنگ کی برانچ ہے؟
ہوتی ہے تھوڑی بہت جُگت بازی بھی لیکن صرف خبرناک میں۔کبھی کبھار نظر پڑی تو یہ بھانڈو،ہجڑوں اور مسخروں کا پروگرام زیادہ نظر ایا ہے۔
فقرہ بازی اور بازاری لطیفہ بازی ہوتی ہے
پتہ کس مذاق کے لوگ اس کو دیکھتے ہیں
لیکن کسی کو ہیجڑہ وغیرہ کہنا درست نہیں۔۔ہیجڑے ہی ہیجڑے ہوتے ہیں۔ہوتی ہے تھوڑی بہت جُگت بازی بھی لیکن صرف خبرناک میں۔
لیکن اس میں اور باقی کے دو پروگراموں میں بڑے بڑوں کی اصلیت بتا دیتے ہیں۔
لیکن کسی کو ہیجڑہ وغیرہ کہنا درست نہیں۔۔ہیجڑے ہی ہیجڑے ہوتے ہیں۔
مرد سیاستدان اور عورت سیاستدان ہیجڑے نہیں ہیں۔۔
اس لیئے یہ قابل مذمت الفاظ ہیں۔۔اس کی مذمت کرنی چاہیئے۔۔ تائید نہیں کرنی چاہیئے۔۔
باقی ہر ایک کے اپنے اپنے اعمال ہیں۔۔مینوں کی۔۔
ماشااللہ جعلی ڈگریوں پر بات کرنے کی بجائے چل پڑے ۔۔۔ ۔