محمود احمد غزنوی
محفلین
اور یہ ہے نہلے پہ دہلا۔۔۔۔
یہاں تبدیلی دو طریقوں سے آ سکتی ہےحقیقت یہ ہے کہ جیسے لوگ ہونگے ویسے حکمران ائیں گے
جیسی روح ویسے فرشتے
یہ نہیں ہوسکتا کہ حکمران صادق و امین اجائیں او ر عوام مستیا ں کرتے رہیں
ایسے عوام ہونگے تو قیادت بھی ایسی ہی بددیانت قادری جیسی ہی ہوگی۔
تبدیلی کا عمل اندر سے ہوگا۔ اپ اپنے اپ کو تبدیل کریں پھر کسی قیادت بھی جناح، اقبال ، مودودی ، مفتی محمود جیسی ہوگی۔
تبدیل اپنے اپ کو ہی کرنا ہے
یہاں تبدیلی دو طریقوں سے آ سکتی ہے
ایران کی طرح خونی انقلاب سے
یا پھر اوپر سے تبدیلی آئے میرے خیال میں اگر صدر اور وزیرِ إعظم ہی ایماندار ہوں تو ملک میں مثبت تبدیلی کا آغاز ہو سکتا ہے۔
یہاں کمزور طاقتور کی اندھی پیروی کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اقتدارِ اعلیٰ کی کُرسی پر ایماندار اور مخلص شخص فائز ہو۔
ایران کا انقلاب تبدیلی لایا اتنا ہی بہت ہے (میرا اس موضوع پرکتنا مطالعہ ہے اس کی سند دینے کی مجھے چنداںضرورت نہیں )ایران کے انقلاب کی بھی خوب رہی
کیا اپنے اسکے بارے میں کچھ پڑھا ہے
بنیادی طورپر یہ کیمونسٹوں کی تحریک تھی جسے روحانیوں نے ہائی جیک کیا۔ روحانیوں نے بھی اور کمیونسٹوں نے ملکر کام کیا ۔ خود روحانیوں نے سالوں ذھن سازی کی۔ ڈاکٹر علی شریعتی کے دروس بہت اھمیت کے حامل ہیں۔ پاکستان میں ذہن سازی کا عمل الٹ ہوا یعنی یہ ضد انقلاب ہے
دوسرے یہ ممکن نہیں کہ عوام کی اکثریت بددیانت ہو اور صدر و وزیر اعظم دیانت دار اجائیں۔ یہ فطری نہیں
کمزور طاقتور کی پیروی ہر صورت میں کرتے ہیں مگر طاقتور کمزور کی جن کمزوریوں کی وجہ سے طاقت پکڑتے ہیں وہ بہت اہم ہے۔ اس وقت جو کمزوری پاکستان کے عوام کے ایمان میں ہے اس کی موجودگی میں دیانت دار قیادت کا ظہور ہو یہ ممکن نہیں۔ گری سے گری حالت میں عمران ہے یا قادری۔
یہاں تبدیلی دو طریقوں سے آ سکتی ہے
ایران کی طرح خونی انقلاب سے
یا پھر اوپر سے تبدیلی آئے میرے خیال میں اگر صدر اور وزیرِ إعظم ہی ایماندار ہوں تو ملک میں مثبت تبدیلی کا آغاز ہو سکتا ہے۔
یہاں کمزور طاقتور کی اندھی پیروی کرتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اقتدارِ اعلیٰ کی کُرسی پر ایماندار اور مخلص شخص فائز ہو۔
وہ خود آئیں یا نہ آئیں، ان کی پالیسیاں تو چل ہی رہی ہیںسعودیہ میں اس زمانے سے بھی زیادہ سستا پٹرول ڈیزل ہے۔ اور وہاں لوڈ شیڈنگ بھی نہیں ہوتی۔ کیا خیال ہے خادم حرمین شریفین کو برآمد نہ کر لیں؟
شکریہ۔ کہ سب میں آپ بھی شامل ہوئےیہی شیخ وقاص اکرم اگر تحریک انصاف میں شامل ہو جاتے تو ان کو سات خون معاف تھے اور لانڈری میں دھل دھلا کر ایک دم سے فریش فریش ہو جاتے۔۔ حد ہے دوہرے معیار کی اور بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کی۔۔۔ نون لیگ کی اصول پرستی پر تو اس وقت طعنہ زنی بنتی ہے نا جب خود مشرف لیگ کے وزرا کو چوم چاٹ کر نہ لیا ہوتا۔۔۔
دوہرا معیار تو اس وقت محفل پر بھی بہت پایا جا رہا ہے۔۔ خود تو دوسروں کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیتے ہیں۔۔ اور جب دوسرا آئینہ دکھائے تو آگ لگ جاتی ہے۔۔ کیا برداشت ہے سب کی۔۔
سب میں کون کون شامل ہےیہی شیخ وقاص اکرم اگر تحریک انصاف میں شامل ہو جاتے تو ان کو سات خون معاف تھے اور لانڈری میں دھل دھلا کر ایک دم سے فریش فریش ہو جاتے۔۔ حد ہے دوہرے معیار کی اور بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کی۔۔۔ نون لیگ کی اصول پرستی پر تو اس وقت طعنہ زنی بنتی ہے نا جب خود مشرف لیگ کے وزرا کو چوم چاٹ کر نہ لیا ہوتا۔۔۔
دوہرا معیار تو اس وقت محفل پر بھی بہت پایا جا رہا ہے۔۔ خود تو دوسروں کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیتے ہیں۔۔ اور جب دوسرا آئینہ دکھائے تو آگ لگ جاتی ہے۔۔ کیا برداشت ہے سب کی۔۔
غزنوی بھائی ، بہت سارے معاملات میں ایسا ہی لگتا ہے کہ تبدیلی کا عمل صعودی ہوتا ہے لیکن ایسے مواقع بھی آتے ہیں جب محسوس کیا جاتا ہے کہ یہ عمل نزولی ہوتا ہے۔ خاص طور پر تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے اس مظہر کا کافی مشاہدہ کرتے ہیں؟ ۔ کیا خیال ہے اس پر اظہارخیال کے لئے نئی لڑی نہ بنائی جائے؟۔تبدیلی ہمیشہ نیچے سے اوپر آتی ہے، قرآن کابھی یہی فیصلہ ہے۔
غزنوی بھائی ، بہت سارے معاملات میں ایسا ہی لگتا ہے کہ تبدیلی کا عمل صعودی ہوتا ہے لیکن ایسے مواقع بھی آتے ہیں جب محسوس کیا جاتا ہے کہ یہ عمل نزولی ہوتا ہے۔ خاص طور پر تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے اس مظہر کا کافی مشاہدہ کرتے ہیں؟ ۔ کیا خیال ہے اس پر اظہارخیال کے لئے نئی لڑی نہ بنائی جائے؟۔
نیوز ایجنسیاںسب گندی سیاست ہے
چونکہ یہ ن لیگ میں شامل ہوگیا لہذا یہ دن دیکھنے پڑرہے ہیں
واہ رے ایجنسیاں