ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

زرقا مفتی

محفلین
10659426_887015974661582_6897103175134059879_n.jpg
----
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
بھارت نے دریاؤں میں سیلابی ریلابھیجا اور جواب میں نواز شریف نے مودی کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے
KARACHI: In another attempt to improve the embittered relationship between India and Pakistan, Prime Minister Nawaz Sharif sent a box of mangoes to his Indian counterpart Narendra Modi, The Times of India reported, quoting “top sources”.
http://tribune.com.pk/story/758206/...attempts-to-sweeten-a-relationship-gone-sour/
 

زرقا مفتی

محفلین
یہ بھی ن لیگ کی حکومت کی ناکامی ہے؟؟؟
:waiting:

ہم سب جانتے ہیں کہ نواز شریف امن کی آشا کے متوالے ہیں۔ مودی کی حلف برداری میں بھی گئے تھے ۔ اپنے فرزند کو متل فیملی سے بھی ملوایا۔
تو یہ سفارتی ناکامی ہی ہے کہ بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے سے پہلے انڈس واٹر کمیشن کو اطلاع تک نہیں دی
نواز شریف نے اس مہربانی کے جواب میں مودی کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے
 

حسیب

محفلین
ہم سب جانتے ہیں کہ نواز شریف امن کی آشا کے متوالے ہیں۔ مودی کی حلف برداری میں بھی گئے تھے ۔ اپنے فرزند کو متل فیملی سے بھی ملوایا۔
تو یہ سفارتی ناکامی ہی ہے کہ بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے سے پہلے انڈس واٹر کمیشن کو اطلاع تک نہیں دی
نواز شریف نے اس مہربانی کے جواب میں مودی کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے
سفارتی ناکامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہہاہاہاہ
ذرا وہ موقع بتا دیں جب بھارت نے ریلا چھوڑنے سے پہلے اطلاع دی ہو
 

زرقا مفتی

محفلین
سفارتی ناکامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہہاہاہاہ
ذرا وہ موقع بتا دیں جب بھارت نے ریلا چھوڑنے سے پہلے اطلاع دی ہو

نہیں دی
آپ کی تجربہ کار حکومت اس بات کو یقینی بنائے مگر نواز شریف نے تو محکمہ خارجہ کی وزارت اپنے پاس رکھی ہوئی ہے

However, the upper state (India) is bound under the Indus Water Treaty to provide information before making such a move.
 

زرقا مفتی

محفلین
Nawaz Sharif offers PML-N ticket to Javed Hashmi

ISLAMABAD (Web Desk) – Prime Minister Nawaz Sharif has offered Pakistan Muslim League Nawaz (PML-N) ticket to Makhdoom Javed Hashmi to contest by-elections from Multan, Dunya News reported on Saturday.

The offer came few days after the seasoned politician announced to quit National Assembly seat.

Taking advantage of the situation, the Prime Minister has offered Hashmi to contest by-election from NA-149 constituency on PML-N’s ticket. On this, Hashmi has sought some time to consult the matter with his friends.

PTI chairman Imran Khan parted ways with Javed Hashmi following his criticism and accusations against the party leadership. Hashmi had criticized Imran Khan for going back on his promises and claimed that the ongoing political crisis in the country was ‘scripted.’

dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/235594-Nawaz-Sharif-offers-PMLN-ticket-to-Javed-Hashmi
 
Top